عاصیوں کے یہاں ماہ رحمت کے جلوے ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i385391-عاصیوں_کے_یہاں_ماہ_رحمت_کے_جلوے_تصاویر
ماہ رمضان، بہار قرآن اور موسم دعا و مناجات و عبادت ہے۔ آجکل دنیا کے کونے کونے میں جا بجا فرزندان اسلام اپنے معبود کی بارگاہ میں حاضر ہو کر اپنی بخشش اور توشۂ آخرت کے اسباب فراہم کر رہے ہیں۔ کوئی نماز و دعا میں مصروف تو کوئی افطار و خیرات میں سرگرم، کوئی تلاوتِ قرآنی میں مگن تو کوئی گوشۂ خلوت میں بیٹھا تفکر و تدبر میں غرق۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶ Asia/Tehran
  • عاصیوں کے یہاں ماہ رحمت کے جلوے ۔ تصاویر