SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ماہ رمضان

  • تہران کے روزہ داروں کیلئے 20 ٹن آش

    تہران کے روزہ داروں کیلئے 20 ٹن آش

    May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶

    فوٹو گیلری

  • شب قدرمیں لاکھوں فرزندان اسلام سر بسجود

    شب قدرمیں لاکھوں فرزندان اسلام سر بسجود

    May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱

    جس شب کے بارے میں اللہ ملائکہ سے کہہ رہا ہے کہ جاو اور فریاد کرو کہ کیا کوئی حاجت مند، مشکلات میں گرفتار، گناہوں میں آلودہ بندہ ہے جسے اس شب کے طفیل بخش دیا جائے۔

  • بہار بندگی-21

    بہار بندگی-21

    May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴

    بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ قرآن مجید سے بہت زیادہ انس رکھتے تھے ۔ دن و رات میں کئی بار خاص طور پر نماز صبح کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کرتے تھے اور جب بھی انہیں کام سے فراغت ہوتی تھی قرآن مجید کی تلاوت میں مصروف ہو جاتے تھے ۔

  • شبِ 23 ماہ رمضان / شبِ قدر کے اعمال

    شبِ 23 ماہ رمضان / شبِ قدر کے اعمال

    May ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۱

    ہدیۃ الزائر میں منقول ہے کہ یہ رات شب قدر کی پہلی دوراتوں سے افضل ہے اور بہت سی روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ شب قدر یہی ہے او ر یہ بات حقیقت کے قریب تر ہے اس رات حکمت الہی کے مطابق کائنات کے تمام امور مقدر ہوتے ہیں (تقدیر لکھی جاتی ہے) پس اس میں پہلی دو راتوں والے مشترکہ اعمال بجا لائے اور ان کے علاوہ اس رات کے چند مخصوص اعمال بھی ہیں۔

  • بہار بندگی-20

    بہار بندگی-20

    May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴

    قرآن مجید کے ہر سورے کی اپنی ایک خصوصیت ہے اور مسائل و رنج و الم کو دور کرنے میں ان کا حیرت انگیز اثر ہے ۔ جیسا کہ روایت میں ہے کہ بیمار پر 70 بار سورے حمد کی تلاوت اس کے رنج و الم میں کمی کا باعث بنے گی ۔

  • حرم مطہر حضرت امام رضا (ع) میں شب قدر

    حرم مطہر حضرت امام رضا (ع) میں شب قدر

    May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰

    فوٹو گیلری

  • رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت علی(ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا

    رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت علی(ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا

    May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹

    فوٹو گیلری

  •  تہران میں شب شہادت حضرت امام علی (ع) اور شب قدر کے مراسم

    تہران میں شب شہادت حضرت امام علی (ع) اور شب قدر کے مراسم

    May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹

    فوٹو گیلری

  • یوم علی(ع): ایران سمیت پوری دنیا میں مجالس غم و نوحہ و ماتم

    یوم علی(ع): ایران سمیت پوری دنیا میں مجالس غم و نوحہ و ماتم

    May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴

    مولی الموحدین امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے یوم شہادت پر ایران اسلامی سمیت پوری دنیا میں مجالس غم برپا ہیں جبکہ نجف اشرف میں لاکھوں عزادار و سوگوار نوحہ کناں اپنے امام کے حضور اشکوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔

  • سعودی عرب میں پھانسی کی سزا کے قیدیوں پر ظالمانہ تشدد

    سعودی عرب میں پھانسی کی سزا کے قیدیوں پر ظالمانہ تشدد

    May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷

    سعودی عرب میں قیدیوں کے انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں 3 علماء کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران دنیا کا سب سے بڑا کھجور برآمد کرنے والا ملک
    ایران دنیا کا سب سے بڑا کھجور برآمد کرنے والا ملک
    ۲ hours ago
  • آئی آر جی سی کی قانون شکنی کرنے والے آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تصدیق
  • زہریلا کچرا، فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کا نیا اسلحہ
  • ہولوکاسٹ وہ جرم ہے جو یورپ والوں نے کیا ہے، فلسطینی عوام اس کی قیمت کیوں چکائيں؟
  • ہندوستان اور صیہونی حکومت کا مشترکہ دفاعی پروگرام
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS