-
نوحہ : ہے شور کوفے میں ہر گلی ۔۔۔
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۰نوحہ و کلام : سید علی دیپ رضوی
-
القاب مولا علیؑ
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۱علامه امینی نے کتاب الغدیر میں حضرت امیرالمؤمنین علی علیه السلام کے 248 لقب بیان کئے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے بیان ہوئے ہیں:
-
بہار بندگی-19
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۳قرآن مجید کی تلاوت کی خصوصیت اور اہمیت اتنی زیادہ ہے کہ بہت کم ہی عبادت کی اتنی اہمیت ہے کیونکہ غور و فکر اور تدبر کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت، نیکی کا سرچشمہ ہے ۔
-
نوحہ - " یہ شب ضربت ہے خون میں تر میرا امام ہے " - آڈیو
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰نوحہ خواں - سید علی دیپ رضوی
-
حضرت علیؑ کی وصیت
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۲ضربت کے بعد حسنینؑ شریفین اور ان کے چاہنےوالوں کے نام حضرت علی علیہ السلامؑ کی وصیت:
-
شب قدر کی فضیلت
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹امــام جعفـــر الصــادق علـيہ الســلام نـــے فــــرمـایا ہــے کــہ
-
حرم مطہرحضرت امام رضا (ع) میں افطار ڈنر
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴فوٹو گیلری
-
مصنوعی جھیل چیتگر میں افطار کے مزے
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۵فوٹو گیلری
-
بہار بندگی-18
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۲روایت میں ہے کہ حضرت امام رضا علیہ السلام قرآن مجید سے اتنا زیادہ انس رکھتے تھے کہ ہر تین دن میں ایک بار پورا قرآن پڑھ کر ختم کر دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ اگر میں چاہوں تو تین دن سے پہلے بھی قرآن کی تلاوت کو ختم کر سکتا ہوں لیکن میں نے کبھی بھی اس کی آیت کی تلاوت نہیں کی مگر یہ کہ اس کی آیتوں میں غور و فکر کیا اور میں نے اس بارے میں تدبر کیا کہ یہ آیت کہاں اور کس بارے میں نازل ہوئی ہے۔ اس بنا پر ہر تین دن میں پورا قرآن پڑھتا ہوں ورنہ تین دن سے کم وقت میں پورے قرآن کی تلاوت کرتا ۔
-
امریکہ و اسرائیل کا زوال یقینی ہے، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی شام ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ عظیم امور کی انجام دہی میں ایرانی قوم کی ثابت شدہ توانائیاں، جو اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے تسلسل میں نمایاں بھی ہوئی ہیں، اپنے مقاصد کے حصول اور اپنے ملک کا مستقبل روشن و درخشاں بنانے کے لئے ایرانی قوم کی عام حرکت و تحریک میں امید کا اہم ترین نقطہ ہے۔