-
ماہ رمضان میں اعتکاف،سونے پہ سہاگا! ۔ تصاویر
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲ماہ خدا، ماہ رحمت و مغفرت کہ جب انسان اپنے پروردگار کا خاص مہمان ہوا کرتا ہے،اللہ کے کچھ شیدائی بندے خدا کی عام ضیافت و میزبانی پر قانع نہیں ہوتے اور وہ اسکے گھر جاکر اسکی مخصوص ضیافت و میزبانی سے فیضیاب ہوتے ہیں۔ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں ایران کی بعض مساجد میں اعتکاف کے مناظر جن میں جوانوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد دیکھی جا سکتی ہے!
-
کرمانشاه میں روزہ داروں کیلئے افطار
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۷فوٹو گیلری
-
افطار کے موقع پر نجف اشرف
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۵فوٹو گیلری
-
سنندج میں 27 ویں رمضان کے موقع پر شب بیداری
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۸فوٹو گیلری
-
ماه رمضان، بہار قرآن
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۸قرآن مجید کے اٹھائیسویں پارے کا مختصر تعارف
-
ایک حسرت بھری آہ !
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۸انسان کے دل سے خدا کی یاد اور اپنی گزشتہ زندگی میں ہونے والی کوتاہیوں اور غلطیوں پر نکلنے والی ایک حسرت بھری آہ خدا کو راضی کرنے کے لئے کافی ہے !
-
ننھے منے بچوں کی افطار پارٹی
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۴فوٹو گیلری
-
ایران،27 دہشت گرد گرفتار
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی سکیورٹی فورسز نے 27 ایسے دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جو ماہ رمضان میں دہشتگردانہ کاروائیاں انجام دینا چاہتے تھے۔
-
ٹرمپ کی افطار پارٹی! ۔ کارٹون
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳ٹرمپ کی جانب سے ہونے والی افطار پارٹی میں آل سعود نے شرکت کی مگر دیگر اسلامی تنظیمیں اس میں شریک نہیں ہوئیں! مسلمانوں پر مشتمل انسانی حقوق کے گروپس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افطار ڈنر کی مخالفت کرتے ہوئے ‘افطار سے انکار’ کی مہم کا آغاز وائٹ ہاؤس کے پارک میں کیا۔افطار ڈنر میں امریکی صدر ٹرمپ اور سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان ایک ساتھ ٹیبل پر موجود تھے۔ تقریب میں متحدہ عرب امارات، اردن، مصر، تیونس، عراق، قطر، بحرین، مراکش، الجزائر اور لیبیا کے سفیروں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔
-
قم میں حضرت علی(ع) کی شہادت کے موقع پر ماتمی جلوس
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۲فوٹو گیلری