افطار کے موقع پر نجف اشرف
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i328718-افطار_کے_موقع_پر_نجف_اشرف
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۵ Asia/Tehran
  •  افطار کے موقع پر نجف اشرف

فوٹو گیلری

نجف اشرف میں حرم امیرالمؤمنین حضرت علی (ع) کے آس پاس کی گلی کوچوں اور سڑکوں اور اسی طرح بازاروں میںڈ  عوامی سطح پر روزہ داروں اور زائرین کیلئے افطاری کا اہتمام کیا جاتاہے۔ اور افطار کے موقع پر لی گئی چند تصاویر آپ کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہیں۔