-
علی یاد آتے ہیں! ۔ تصاویر
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸لبنان کے عیسائی مصنف جارج جرداق کا کہنا ہے: اے دنیا تیرا کیا بگڑ جاتا اگر تو ہر روز پیدا ہونے والے ہزاروں اور لاکھوں بچوں کے بجائے ہر زمانے میں ایک علی پیدا کر دیتی...!
-
علیؑ والوں نے خون دیا ۔ تصاویر
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۸علیؑ والے خون تو کیا جان بھی دے سکتے ہیں! امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت پر ایران کے مختلف شہروں کے بلڈ بینکوں میں خون دینے والوں کی قطاریں نظر آئیں۔
-
شب تقدیر ۔ تصاویر
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴تقدیر ساز شب میں نیک مقدر کی تلاش میں رہنے والوں کا ہجوم۔
-
شب قدر ایران کے ہسپتالوں میں
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۷فوٹوگیلری
-
ایران عراق اور پوری دنیا میں شب قدر کے اعمال اور مولائے متقیان کا ماتم
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کے ایام شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے اس موقع پر پورا ایران سوگوار و عزادارہے جبکہ مومنین نے شب شہادت میں شب قدر کے اعمال بجالا کر اللہ کے حضور راز و نیاز بھی کیا
-
آج نجف خون رو رہا ہے! ۔ تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶اے روزہ دارو آہ و بکا کے یہ روز ہیں...
-
شہادت امام علیؑ پر سید علی کے یہاں مجلس عزا ۔ تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳حسینیہ امام خمینی میں ان دنوں شہادت امیر المومنین علی علیہ السلام کی مناسبت پر مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان و پاکستان میں عزاداری امیرالمومنین
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶عالم سجدہ میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے سرمبارک پر ضربت لگنے کی مناسبت سے ہندوستان اور پاکستان میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے حسینیه امام خمینی (ره) میں سوگواری کی مجلس
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۷فوٹوگیلری
-
حرم مطہرحضرت امام رضا(ع) میں شب قدر
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۳فوٹوگیلری