SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

salam farmandeh

  • نائیجریا میں 300 حفاظ قرآن کے اعزاز میں عظیم الشان تقریب، حوسہ زبان میں ’’سلام فرماندہ‘‘ پڑھا گیا (ویڈیو)

    نائیجریا میں 300 حفاظ قرآن کے اعزاز میں عظیم الشان تقریب، حوسہ زبان میں ’’سلام فرماندہ‘‘ پڑھا گیا (ویڈیو)

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے زیر اہتمام حفظ قرآن کرنے والے 300 کمسن بچوں کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حفاظ بچوں کو اسناد کی تقسیم کے علاوہ حوسہ زبان میں ’’سلام فرماندہ‘‘ کا مشہور ترانہ بھی پڑھا گیا۔

  • مشہور و معروف ترانے

    مشہور و معروف ترانے"سلام فرماندہ" کی گونج سے برطانوی حکومت پر لرزہ طاری

    Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳

    مشہور و معروف سرود "سلام فرماندہ" کی گونج سے برطانوی حکومت پر لرزہ طاری ہوا ہے۔

  • کشمیر؛ لیلۃ الرغائب کے اعمال میں ’’سلام فرماندہ ترانہ‘‘ بھی شامل ہو گیا (ویڈیو)

    کشمیر؛ لیلۃ الرغائب کے اعمال میں ’’سلام فرماندہ ترانہ‘‘ بھی شامل ہو گیا (ویڈیو)

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶

    گزشتہ شب ماہ رجب کی پہلی شب جمعہ تھی جسے احادیث کی روشنی میں ’’لیلۃ الرغائب‘‘ یا آرزوؤں کی شب کہا جاتا ہے۔ اس موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرتی آگے بڑھ رہی ہے جس میں کشمیری نونہال و نوجوان فارسی کا معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ پڑ رہے ہیں۔

  • عراق؛ شہید قاسم کی یاد کے ساتھ پڑھا گیا سلام فرماندہ ترانہ (ویڈیو)

    عراق؛ شہید قاسم کی یاد کے ساتھ پڑھا گیا سلام فرماندہ ترانہ (ویڈیو)

    Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ دنوں "شہدائے مزاحمت کی قربانیاں" نمائش کا اہتمام کیا گیا جس کے دوران معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ بھی فارسی اور عربی زبان میں پڑھا گیا۔ اس نمائش میں عراق کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ یہ نمائش اپنی نوعیت کی پہلی نمائش ہے جس کا اہتمام شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کی مناسبت پر بغداد میں کیا گیا ہے۔

  • "سلام فرماندہ" اب پشتو زبان میں

    Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱

    فرزند رسول، عالم بشریت کے ناجی امام مہدی علیہ السلام کے سلسلے میں ایران میں تیار ہونے والے معروف ترانے سلام فرماندہ کی شہرت مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے اور اس بار پاکستان کے پشتو زبان نے اُسے پڑھ کر حضرت امام مہدی علیہ السلام سے اپنی عقیدت و الفت کا اظہار کیا ہے۔

  • "سلام فرماندہ" اب فلسطینی و عراقی مجاہدوں کی زبانی+ ویڈیو

    Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵

    فرزند رسول، عالم بشریت کے ناجی امام مہدی علیہ السلام کے سلسلے میں ایران میں تیار ہونے والے معروف ترانے سلام فرماندہ کی شہرت مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے اور اس بار جہاں عراقی اور فلسطینی مجاہدوں نے اُسے پڑھ کر حضرت امام مہدی علیہ السلام سے اپنی عقیدت و الفت کا اظہار کیا ہے وہیں اہل سنت علمانے بھی اسکی مقبولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • سامراجی طاقتوں کے تابوت پر آخری کیل، فرزندان توحید نے ادارے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو

    سامراجی طاقتوں کے تابوت پر آخری کیل، فرزندان توحید نے ادارے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو

    Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۳

    فرزندان توحید نے سلام فرماندہ ترانہ خانہ خدا میں پڑھ کر اپنے مشن کا اعلان کر دیا ہے۔

  • یہ ویڈیوز دیکھ کر آنسو نہیں روک پائیں گے آپ + ویڈیوز

    یہ ویڈیوز دیکھ کر آنسو نہیں روک پائیں گے آپ + ویڈیوز

    Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۸

    لبنان کے دار الحکومت بیروت میں سلام فرماندہ ترانہ پڑھا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں سے شرکت کی۔

  • سلام فرماندہ، اب کشمیری زبان میں۔ ویڈیو

    سلام فرماندہ، اب کشمیری زبان میں۔ ویڈیو

    Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷

    سلام فرماندہ ترانے نے پوری دنیا میں ریکارڈ قائم کردیا ہے اور اس بار اس سرود کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشمیری بچوں اور طالبعلموں نے کشمیری زبان میں پیش کیا۔

  • کئی زبانوں میں سلام فرماندہ، خوبصورت امتزاج

    کئی زبانوں میں سلام فرماندہ، خوبصورت امتزاج

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲

    سلام فرماندہ ترانے نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا رکھا ہے اور اس کو اب تک دنیا کی کئی زبانوں میں پڑھا جا چکا ہے۔ ہم اپنے دوستوں کے لئے ساری زبانوں میں پڑھے گئے اس عظیم ترانے کو پیش کر رہے ہيں۔

Show More

خاص خبریں

  • صیہونی حکومت کے جرائم پر دنیا کی خاموشی افسوسناک: صدر پزشکیان
    صیہونی حکومت کے جرائم پر دنیا کی خاموشی افسوسناک: صدر پزشکیان
    ۳ hours ago
  • دہشت گرد اسرائیلی حکومت پھر ہوئی مجبور، حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات
  • ہندوستان اور پاکستان کےلیے سنہری موقع, پاکستان کے وزیر دفاع کے تین نکات
  • جنگ بندی کے بعد کشمیر سے آئی اچھی خبر
  • ایران امریکا بالوسطہ مذاکرات، آگے کیا ہو گا وزیر خارجہ عراقچی نے دی خبر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS