-
مسجد جمکران میں پڑھا گیا سلام فرماندہ ترانہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹قم کی فرزند رسول امام مہدی علیہ السلام کے نام سے منسوب قم میں واقع مسجد مقدس جمکران میں "سلام فرماندہ" (سیلیوٹ کمانڈر) نامی معروف ترانہ پڑھا گیا، جس میں ہزاروں عاشقان امام مہدی (عج) نے شرکت کی۔
-
ظہور کی زمین ہموار کرتا ترانہ ’سلام فرماندہ‘۔ ویڈیوز
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲شاعر و مداح کے خلوص اور امامِ زمانہ، فرزند رسولِ رحمت، حضرت امام مہدی علیہ السلام سے بشریت کی والہانہ عقیدت و الفت کا عکاس فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ اب عالمی شہرت حاصل کر گیا ہے.
-
سلام فرماندہ ترانے نے روس میں دھوم مچادی+ ویڈیو
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴سلام فرماندہ ترانے نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا رکھا ہے۔
-
آزادی اسٹیڈیم میں ’’لشکر مہدی (ع)" کا دشمن شکن اجتماع۔ تصاویر
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸گزشتہ روز تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں ’’سلام فرماندہ‘‘ کیمپین کے تحت لاکھوں افراد اکٹھا ہوئے اور انہوں نے اپنے زمانے کے امام، نبی خدا کے آخری فرزند، حجت خدا امام زمانہ علیہ السلام کے ساتھ اظہار عقیدت کرنے کے ساتھ ساتھ ان سے اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔یہ اجتماع اپنی نوعیت کا نادر اور تاریخی اجتماع تھا جس میں لاکھوں افراد نے ایک اسٹیڈیم میں جمع ہو کر اپنے زمانے کے امام کو پوری عقیدت و احترام اور اشکبار آنکھوں کے ساتھ ’’سیلیوٹ‘‘ کیا۔ اس اجتماع کی خاص بات یہ رہی کہ اس میں بچوں نے بنیادی کردار ادا کیا۔
-
"سلام فرماندہ" نے سارے ریکارڈ توڑ ديئے، دشمنوں کو کھلا پیغام+ ویڈیو+ تصاویر
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں 2 لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد نے "سلام فرماندہ" (سیلیوٹ کمانڈر) نامی ترانہ پڑھ کر ریکارڈ درج کر دیا۔
-
سلام فرماندہ ترانہ (اردو)۔ ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹امام زمانہ کے سلسلے میں ایران میں تیار شدہ معروف ترانہ ’’سلام فرماند‘‘ (سلام کمانڈر) اب ملکی سطح پر مقبول ہونے کے بعد سرحد پار چھلانگ لگا چکا ہے اور اب تک کئی ممالک اور کئی زبانوں میں یہ ترانہ تیار کیا اور پڑھا جا چکا ہے اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ بر صغیر بھی اس دوڑ میں پیچھے نہیں رہا اور یہ ترانہ اردو میں بھی تیار کر لیا گیا ہے۔
-
’’سلام فرماندہ‘‘ کے لئے تیار ہوتا تہران کا آزادی اسٹیڈیم+ ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲تہران کے آزادی اسٹیڈیم کو ’’سلام فرماندہ‘‘ پروگرام کے لئے تیار کیا جا رہا ہے۔
-
دنیا بھر میں ’’سلام فرماندہ‘‘ ترانے کی گونج۔ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲فرزند رسول حضرت مہدی آخر الزماں علیہ السلام کی خدمت میں اظہار عقیدت اور آپؑ سے اعلان وفاداری پر مشتمل ایک شاندار فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ (سلام کمانڈر) جس کی گونج دنیا کے مختلف گوشوں میں سنائی دے رہی ہے۔ ایران میں ملکی سطح پر خوب شہرت حاصل کرنے کے بعد اب یہ ترانہ کرگل کشمیر سے گزرتا ہوا نائیجیریا تک جا پہنچا ہے۔