SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

sanctions

  • روسی برآمدات میں رکاوٹیں ختم کئے جانے کی ضرورت پر اقوام متحدہ کا زور

    روسی برآمدات میں رکاوٹیں ختم کئے جانے کی ضرورت پر اقوام متحدہ کا زور

    Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے روسی غذائی اشیا اور کھاد کی برآمدات میں پائی جانے والی رکاوٹیں دور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • پابندیوں کی دیواریں جلد ہی ٹوٹ جائیں گی: ایران

    پابندیوں کی دیواریں جلد ہی ٹوٹ جائیں گی: ایران

    Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲

    ایران نے کہا ہے کہ ہمارے پاس پابندیوں کی دیواروں کو توڑنے کا منصوبہ ہے۔

  • ایران نے 10 امریکی شہریوں اور 4 اداروں پر پابندی عائد کردی

    ایران نے 10 امریکی شہریوں اور 4 اداروں پر پابندی عائد کردی

    Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳

    ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے امریکہ کے دس عہدے داروں اور چار اداروں پر پابندی عائد کردی ہے

  • ایران کا امریکی اور کنیڈا کے حکام اور اداروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ: وزارت خارجہ

    ایران کا امریکی اور کنیڈا کے حکام اور اداروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ: وزارت خارجہ

    Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران جلد ہی امریکا اور کینیڈا کی طرف سے ایران پر نئی پابندیوں کے جواب میں ان ممالک کے افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر ے گا

  • یورپی اداروں اور عہدیداروں پر ایران کی پابندی

    یورپی اداروں اور عہدیداروں پر ایران کی پابندی

    Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • دشمن کی شرارتوں کا دندان شکن جواب دیں گے: ایران

    دشمن کی شرارتوں کا دندان شکن جواب دیں گے: ایران

    Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳

    ایران نے کہا ہے کہ اسلامی نظام کو کمزور کرنے والے ہر اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائیگا۔

  • تائیوان کو ہتھیاربیچنے پر چین کا امریکی اسلحہ ساز اداروں پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ

    تائیوان کو ہتھیاربیچنے پر چین کا امریکی اسلحہ ساز اداروں پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ

    Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۰

    تائپے کو امریکہ کی طرف سے ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے پر چین نے دو مشہوراسلحہ ساز امریکی کمپنیوں ریتھیان اوربوئنگ پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا۔

  • انسان دوستانہ اشیاء بھی پابندیوں کا شکار ہیں: ایران

    انسان دوستانہ اشیاء بھی پابندیوں کا شکار ہیں: ایران

    Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴

    انسان دوستانہ اشیا کا پابندیوں سے استثنیٰ ایک بڑا جھوٹ ہے جس کا سہارا امریکہ، رائے عامہ کو گمراہ کرنے اور اپنے فرائض کی انجام دہی سے فرار کے لئے لے رہا ہے، یہ بات ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہی۔

  • سائبر حملے کا الزام، البانیہ کا نہیں امریکہ کا تیار کردہ سیناریو ہے: ایران

    سائبر حملے کا الزام، البانیہ کا نہیں امریکہ کا تیار کردہ سیناریو ہے: ایران

    Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲

    ایران نے اپنی انٹیلیجنس کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کے نفاذ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • معاہدہ جس میں لوپ ہول اور ابہامات ہوں، ہمیں قبول نہیں: ایران

    معاہدہ جس میں لوپ ہول اور ابہامات ہوں، ہمیں قبول نہیں: ایران

    Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳

    ایران کی مذاکراتی ٹیم کے مشیر نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے کی بحالی کے سمجھوتے میں ، ابہام اور لوپ ہول ہرگز قبول نہیں کرے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۱ hour ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS