-
سعودی عرب میں ایک اور کارکن کی جان کو خطرہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳انسانی حقوق کی بعض تنظیموں نے مراکش کی حکومت کی جانب سے سعودی عرب کے شیعہ کارکن کو اس کے ملک کے حوالے کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔
-
یمن میں الحدیدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱یمن میں صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت بدستور جاری ہے جبکہ سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے الحدیده سمیت مختلف صوبوں میں رہائشی علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
یمن، سعودی فوج نے 9 یمنیوں کو شہید اور زخمی کردیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۷سعودی اتحاد نے یمن کے سرحدی علاقوں کو گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں ایک یمنی شہری جاں بحق اور آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر سعودی اتحاد کی مسلسل وحشیانہ جارحیت
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳شمالی یمن میں واقع صوبے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت بدستور جاری ہے جبکہ سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے مختلف صوبوں میں رہائشی علاقوں کو اڑتیس بار حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
یمن، سعودی اتحاد کی جارحیت میں مزید کئی شہری شہید اور زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱شدا کے علاقے میں سعودی اتحاد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک سویلین کو شھید کر دیا، چند دن پہلے بھی سعودی اتحاد کے حملوں میں کئی بے گناہ شھید ہو گئے تھے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری کیلئے اسرائیل رونالڈو کا دامن تھامنے کو تیار
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵اسرائیل نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے رونالڈو کا دامن تھام لیا ہے۔
-
صیہونی حکومت سے گیس کی فراہمی کو تیار ہوتا سعودی عرب
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶سعودی عرب غاصب صیہونی حکومت سے گیس خریدنے کے لئے آمادہ ہو رہا ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ