SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Saudi Arabia

  • مغرب نے یمن کے گیس کے ذخیروں پر نظریں گاڑ رکھی ہیں

    مغرب نے یمن کے گیس کے ذخیروں پر نظریں گاڑ رکھی ہیں

    Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳

    یورپ توانائی کے شدید بحران سے دوچار ہے جس سے نجات حاصل کرنے کے لئے وہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے یمن کا تیل اور گیس لینے کی کوشش کررہا ہے کیونکہ یمن کے تیل اور گیس سے مالا مال علاقوں پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی افواج نے قبضہ کررکھا ہے۔

  • کیا بن سلمان کی طبیعت ناساز ہے؟

    کیا بن سلمان کی طبیعت ناساز ہے؟

    Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶

    الجزائرکا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کے مشورے پر بن سلمان عرب لیگ کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

  • محمد بن نائف کی حالت تشویشناک، سابق سعودی ولیعہد کی نظربندی کےخفیہ مقام کا پتہ چل گیا

    محمد بن نائف کی حالت تشویشناک، سابق سعودی ولیعہد کی نظربندی کےخفیہ مقام کا پتہ چل گیا

    Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵

    آل سعود کے ایک سرکدہ مخالف رہنما نے ایک ٹویٹ میں سابق سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن نائف کی حراست کی جگہ اور میڈیا میں ان کی کوریج نہ کرنے کی وجہ بتائی ہے ۔

  • یمن کے تیل کو لوٹنے کی جرات نہ کریں: یمن کا سعودی امریکی اتحاد کو انتباہ

    یمن کے تیل کو لوٹنے کی جرات نہ کریں: یمن کا سعودی امریکی اتحاد کو انتباہ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے غیرملکی کمپینیوں کو اس ملک کے تیل کے ذخائر پر دراندازی کی جانب سے خبردار کیا ہے۔

  • ایران امریکا کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرے گا۔ کاظم آبادی

    ایران امریکا کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرے گا۔ کاظم آبادی

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱

    ایران نے حالیہ بلووں میں بنیادی کردار ادا کرنے پر امریکا کے خلاف کیس تیار کرلیا ہے۔

  • امریکا اور سعودی عرب، نئے صدر کے انتخاب میں سب سے بڑی رکاوٹ: حزب اللہ

    امریکا اور سعودی عرب، نئے صدر کے انتخاب میں سب سے بڑی رکاوٹ: حزب اللہ

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶

    حزب اللہ لبنان کی مرکزی شوری کے ایک رکن نے کہا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کے سفارت خانے لبنان میں نئے صدر کے انتخاب میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں اور انہوں نے صدر کا انتخاب مشکل بنا دیا ہے۔

  •  سعودی عرب میں ائیرپورٹ پر شراب  کی فروخت کی اجازت دینے پر غور

    سعودی عرب میں ائیرپورٹ پر شراب کی فروخت کی اجازت دینے پر غور

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰

    سعوی عرب ائیرپورٹ پر موجود ڈیوٹی فری شاپ میں شراب بیچنے اور پینے کی اجازت دینے پر غور کر رہا ہے۔

  • سعودی عرب میں مخالفین پر ظلم و ستم جاری

    سعودی عرب میں مخالفین پر ظلم و ستم جاری

    Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵

    سعودی عرب میں گزشتہ چند دن کے دوران علما، ناقدین اور کارکنوں کے خلاف طویل قید کی سزاؤں کے نفاذ میں تیزی آئی ہے۔

  • ریاض میں حماس کے نمائندے کی رہائی

    ریاض میں حماس کے نمائندے کی رہائی

    Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی عرب میں اپنے سابق نمائندے کی رہائی کی خبر دی ہے۔

  • ابوظہبی اور تل ابیب کا خلیج عدن میں انٹیلی جنس ملٹری بیس بنانےکا منصوبہ

    ابوظہبی اور تل ابیب کا خلیج عدن میں انٹیلی جنس ملٹری بیس بنانےکا منصوبہ

    Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵

    یمنی ذرائع ابلاغ نے ابوظہبی اور تل ابیب کے ایک انٹیلی جنس ملٹری بیس کے قیام کے منصوبہ کو فاش کیا ہے جو خلیج عدن کی اسٹریٹجک سمندری گزرگاہ کے جزیرے سقطرہ کے دوسرے بڑے شہر میں بنائی جارہی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • خودمختار ممالک کے مابین ثقافتی مصنوعات کی تجارت کا راستہ ہموار کیا جائے: وزیر ثقافت
    خودمختار ممالک کے مابین ثقافتی مصنوعات کی تجارت کا راستہ ہموار کیا جائے: وزیر ثقافت
    ۴۰ minutes ago
  • قطر پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت اور دوحہ کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں: ایران
  • سلامتی کونسل صیہونی حکومت کے خلاف ’’فیصلہ کن اقدامات‘‘ کرے: او آئی سی کا مطالبہ
  • عباس عراقچی: پابندیوں کے خاتمے کے تعلق سے تین یورپی کے ساتھ ہمارے مذاکرات ہمیشہ جاری رہے
  • قطرکے وزیراعظم: اسرائیل کے موجودہ حکمراں متکبر ہیں اور یہ سمجھتے ہيں کہ انہیں تحفظ حاصل ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS