SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Saudi Arabia

  • امریکا اور سعودی عرب، نئے صدر کے انتخاب میں سب سے بڑی رکاوٹ: حزب اللہ

    امریکا اور سعودی عرب، نئے صدر کے انتخاب میں سب سے بڑی رکاوٹ: حزب اللہ

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶

    حزب اللہ لبنان کی مرکزی شوری کے ایک رکن نے کہا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کے سفارت خانے لبنان میں نئے صدر کے انتخاب میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں اور انہوں نے صدر کا انتخاب مشکل بنا دیا ہے۔

  •  سعودی عرب میں ائیرپورٹ پر شراب  کی فروخت کی اجازت دینے پر غور

    سعودی عرب میں ائیرپورٹ پر شراب کی فروخت کی اجازت دینے پر غور

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰

    سعوی عرب ائیرپورٹ پر موجود ڈیوٹی فری شاپ میں شراب بیچنے اور پینے کی اجازت دینے پر غور کر رہا ہے۔

  • سعودی عرب میں مخالفین پر ظلم و ستم جاری

    سعودی عرب میں مخالفین پر ظلم و ستم جاری

    Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵

    سعودی عرب میں گزشتہ چند دن کے دوران علما، ناقدین اور کارکنوں کے خلاف طویل قید کی سزاؤں کے نفاذ میں تیزی آئی ہے۔

  • ریاض میں حماس کے نمائندے کی رہائی

    ریاض میں حماس کے نمائندے کی رہائی

    Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی عرب میں اپنے سابق نمائندے کی رہائی کی خبر دی ہے۔

  • ابوظہبی اور تل ابیب کا خلیج عدن میں انٹیلی جنس ملٹری بیس بنانےکا منصوبہ

    ابوظہبی اور تل ابیب کا خلیج عدن میں انٹیلی جنس ملٹری بیس بنانےکا منصوبہ

    Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵

    یمنی ذرائع ابلاغ نے ابوظہبی اور تل ابیب کے ایک انٹیلی جنس ملٹری بیس کے قیام کے منصوبہ کو فاش کیا ہے جو خلیج عدن کی اسٹریٹجک سمندری گزرگاہ کے جزیرے سقطرہ کے دوسرے بڑے شہر میں بنائی جارہی ہے۔

  • سعودی عرب نے یمن میں ناکامیوں پر القاعدہ دہشت گردوں کا سہارا لینا شروع کر دیا

    سعودی عرب نے یمن میں ناکامیوں پر القاعدہ دہشت گردوں کا سہارا لینا شروع کر دیا

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۵

    سعودی عرب نے یمن میں ناکامیوں پر القاعدہ کے دہشت گردوں کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے اور جنوبی یمنی علاقے میں قومی محافظوں کی چھٹی انفنٹری بریگیڈ کے نام سے انہیں تربیت دینا شروع کر دی ہے۔

  • سعودی شہزادے نے مغربی ممالک کو کھلی دھمکی دے دی، ویڈیو وائرل

    سعودی شہزادے نے مغربی ممالک کو کھلی دھمکی دے دی، ویڈیو وائرل

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۰

    سعودی شہزادے نے مغربی ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک جان لیں کہ ہم جہاد اور شہادت کے علمبردار ہیں۔

  • یمن میں جنگ بندی کے لئے سعودی عرب اور اقوام متحدہ کی کوششیں تیز

    یمن میں جنگ بندی کے لئے سعودی عرب اور اقوام متحدہ کی کوششیں تیز

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱

    سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے درمیان یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔

  • بیس لاکھ یمنی بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ عالمی ریڈکراس

    بیس لاکھ یمنی بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ عالمی ریڈکراس

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۷

    ہلال احمر کے مطابق سعودی اتحاد کی یمن پر تھونپی گئی جنگ سے بیس لاکھ سے زیادہ یمنی بچے تعلیم سے محروم محروم ہو گئے ہیں۔

  • امریکا اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی بڑھی

    امریکا اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی بڑھی

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸

    ایک امریکی سینیٹر کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ واشنگٹن ریاض کو نئے ہتھیاروں کی فراہمی روک دے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی ہٹ دھرمی اور سینہ زوری، کینیڈین وفد کو مغربی کنارے میں داخلے کی اجازت نہیں دی، رکن پارلیمان کو دھکّا دیا
    غاصب اسرائیلی حکومت کی ہٹ دھرمی اور سینہ زوری، کینیڈین وفد کو مغربی کنارے میں داخلے کی اجازت نہیں دی، رکن پارلیمان کو دھکّا دیا
    ۲۳ minutes ago
  • آئی اے ای اے کے معائنے کی وجہ سے قیمتی ایرانی معلومات اسرائیل اور امریکہ کو منتقل کی گئیں: سید عباس عراقچی
  • برطانیہ میں ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال شروع، طبی خدمات متاثر، مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا
  • ہندوستانی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں، 9 ویں بار، مزید ایک مہینے کی توسیع
  • ہندوستان: اخلاق ہجومی تشدد مقدمہ واپس لینے کی یوگی حکومت کی عرضی کو گورنر کی منظوری، ماہرینِ قانون اور سِول سوسائٹی حیران
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS