-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی صحافی کا بڑا دعوی، اسرائیل اور سعودی عرب قریب ہو رہے ہيں
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹صیہونی نامہ نگار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آ رہے ہیں۔
-
جنگ بندی پر عمل نہ ہونے کا شکوه
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ترکی اور سعودی عرب میں قربت بڑھی، 60 ڈرون خریدے گا ریاض
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱ترک میڈیا ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب انقرہ سے 60 جدید ڈرون خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
عیدالفطر میں بھی یمن پر سعودی جارحیت جاری
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷خبری ذرائع کے مطابق، یمن کے الحدیدہ صوبے میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 106 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
عمران خان سمیت مختلف رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۸مدینہ منورہ میں مسجد النبی کے اندر نعرے بازی کے تعلق سے پاکستان میں، سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت مختلف رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج ہوا ہے ۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب اور امارات
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵پاکستان کے وزیراعظم سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
افغانستان میں آج جبکہ ایران میں ممکنہ طور پر کل عید الفطر ہو گی
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۵افغانستان کی حکومت نے ماہِ شوال 1443 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر میں آج عید الفطر منانے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونیوں سے ہاتھ ملانے والے ممالک پشیماں ہوں گے: الحوثی
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبد الملک بدرالدین الحوثی نے جمعے کی رات ایک بیان میں کہا ہے کہ جو ممالک غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی ریس لگا رہے ہیں وہ جلد ہی نقصان اٹھائیں گے اور اپنے کئے پر شرمندہ ہونے پر مجبور ہو جائیں گے۔
-
مسجد نبوی (ص) میں پیش آئے واقعے میں چند پاکستانی گرفتار
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۲سعودی سفارت خانہ کے میڈیا ڈائریکٹر نے تصدیق کی ہے کہ مسجد نبوی (ص) میں پیش آئے واقعے میں چند پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔