SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

shehbaz sharif

  • کیا پاکستان میں وقت سے پہلے اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی؟

    کیا پاکستان میں وقت سے پہلے اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی؟

    Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸

    پاکستان کے وزیراعظم نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ بتا دی اور کہا ہے کہ 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کردی جائیں گی۔

  • وزیر اعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمٰن کو منا نہ سکے؟

    وزیر اعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمٰن کو منا نہ سکے؟

    Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳

    پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اس ملک کے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں اسمبلیوں کی تحلیل اور وقت پرعام انتخابات کے انعقاد کی ضرورت پر زور دیا۔

  • آرمی چیف کے خلاف میڈیا مہم آزادی اظہار کے زمرے میں نہیں آتا: پاکستانی وزیر اعظم

    آرمی چیف کے خلاف میڈیا مہم آزادی اظہار کے زمرے میں نہیں آتا: پاکستانی وزیر اعظم

    Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴

    پاکستان کے وزیراعظم نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • نریندر مودی کی دعوت پر شہباز شریف کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت

    نریندر مودی کی دعوت پر شہباز شریف کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت

    Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲

    پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

  • پاکستان کے ساتھ تعاون کے فروغ پر چین کی تاکید+ ویڈیو

    پاکستان کے ساتھ تعاون کے فروغ پر چین کی تاکید+ ویڈیو

    Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸

    چین کے وزیراعظم نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے گفتگو میں کہا ہے کہ بیجنگ، اسلام آباد کے ساتھ اپنی ہمہ جہتی اسٹریٹیجک شراکت کی توسیع کے لئے آمادہ ہے۔

  • نادرا کے چیف طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا

    نادرا کے چیف طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹

    پاکستانی کے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین طارق ملک نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے، یاد رہے کچھ وقت پہلے نادرا کے اہلکاروں نے ایک اعلی فوجی آفیسر کا ذاتی ڈیٹا لیک کیا تھا۔

  • صدر ایران اور وزیر اعظم پاکستان کی سرحد پر اہم ملاقات، دو اہم اقتصادی منصوبوں کا کریں گے افتتاح (ویڈیو)

    صدر ایران اور وزیر اعظم پاکستان کی سرحد پر اہم ملاقات، دو اہم اقتصادی منصوبوں کا کریں گے افتتاح (ویڈیو)

    May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸

    ایران اور پاکستان کے تعلقات میں آج ایک نیا باب کھلنے جا رہا ہے جس کے تناظر مین دونوں ممالک کے سربراہان سرحد پر ملاقات کرنے کے ساتھ ساتھ دو اہم اقتصادی منصوبوں کا افتتاح کر کے آپسی تعلقات میں مزید جان ڈال رہے ہیں۔

  • پاکستانی حکومت اور فوج کا مشتعل پی ٹی آئی مظاہرین کو سخت انتباہ، قانون ہاتھ میں لیا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے

    پاکستانی حکومت اور فوج کا مشتعل پی ٹی آئی مظاہرین کو سخت انتباہ، قانون ہاتھ میں لیا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے

    May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور فوج نے سابق وزیر اعظم عمران کان کی گرفتاری کے بعد ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے کارکنوں کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • پورے ملک میں ایک ساتھ انتخابات ضروری، صرف پنجاب میں الیکشن ملک کے خلاف سازش ہے: شہباز شریف

    پورے ملک میں ایک ساتھ انتخابات ضروری، صرف پنجاب میں الیکشن ملک کے خلاف سازش ہے: شہباز شریف

    May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸

    پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پورے پاکستان میں الیکشن ایک ہی دن میں ہونے کی بات کرتے ہوئے صرف پنجاب میں الیکشن کرانے کو ملک کے خلاف سازش قرار دیا۔

  • شہباز شریف کا دورۂ لندن، نواز شریف کے ساتھ اہم امور پر تبادلہ خیال کا امکان

    شہباز شریف کا دورۂ لندن، نواز شریف کے ساتھ اہم امور پر تبادلہ خیال کا امکان

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف شاہ چارلس سوئم کی تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کے لئے چند روز قبل ہی لندن پہنچ گئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • کنپٹی پر بندوق رکھ کر کوئی معاہدہ نہیں کرا سکتا: ہند امریکہ تجارتی معاہدے پر ہندوستانی وزیر کا جواب
    کنپٹی پر بندوق رکھ کر کوئی معاہدہ نہیں کرا سکتا: ہند امریکہ تجارتی معاہدے پر ہندوستانی وزیر کا جواب
    ۷ hours ago
  • ایران میں ریڈیولاجی کا شعبہ ترقی یافتہ ترین میڈیکل شعبوں میں تبدیل ہوچکا ہے: وزیر صحت
  • بین گویر:فلسطینیوں، حتی ان کے بچوں پر بھی فائرنگ کرو
  • ایران بایو ٹیکنالوجی کی پیداوار میں ایشیا کے پانچ برتر ملکوں میں شامل ہے
  • محمد علی الحوثی: دشمن اگر ریڈ لائن کو پار کرنے کی جرات کرے گا تو یمن پوری طافت سے جواب دے گا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS