-
مریم نواز پارٹی کو مضبوط بنانے کے لئے پرعزم
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶پاکستان کی مسلم لیگ (ن) پارٹی کی نومنتخب سینیئر نائب صدر مریم نواز نے اپنی پارٹی کو مضبوط بنانے کے لیے جدید تکنیک اپنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ڈی آئی خان میں دہشت گردی، اسلام آباد میں دہشت گردی کا خطرہ، قومی سلامتی کا اجلاس
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹پاکستان کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کا واقعہ رونما ہوا ہے جبکہ دارالحکومت اسلام آباد میں بھی دہشت گردی کے خطرے کی بات کی جا رہی ہے اور اسی تناظر میں ملک کی قومی سلامتی کا اجلاس آج بلایا گیا۔
-
پاکستان کی سیاسی صورتحال، زرداری اور شہباز شریف کے درمیان اہم گفتگو
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۷پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پنجاب اسمبلی کو تحلیل سے روکنے کے لیے متحرک ہوگئے ہیں جس کے لیے انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے اہم ملاقاتیں کیں۔
-
پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں سے متعلق اہم اجلاس آج
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے آج ایک مشاورتی اجلاس طلب کیا ہے۔
-
صوبہ پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لانے کا مسلم لیگ نون کا فیصلہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲پاکستان مسلم لیگ نون نے صوبہ پنجاب میں وزیراعلی چودھری پرویز الہی اور اسپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عمران خان کی پالیسیوں نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا: شہبازشریف
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پچھلی حکومت کی پالیسیوں کو ملک کی تباہ کن معاشی صورت حال کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان؛ حکومت اور اپوزیشن کے بیچ صلح کرانے کی صدر کی ایک اور کوشش ناکام
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکمراں جماعتی اتحاد پی ڈی ایم اور حزب اختلاف کے درمیان اختلافات کو ختم کرانے کی صدر عارف علوی کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے عمران خان سے اختلافات دور کرنے کی بات کہی
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تالی ایک نہیں، دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، ہم پاکستان کی خاطر تمام اختلافات بھلا سکتے ہیں۔
-
تحریک انصاف کی نئی تحریک، الیکشن کراؤ ملک بچاؤ
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تصدیق کی کہ پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان قبل از وقت انتخابات کے حوالے سے “غیر رسمی رابطے” شروع ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا عمران خان پر بڑا الزام
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے اقتدار کے لیے ملکی بنیادیں تک کمزور کرسکتے ہیں۔