-
ہندوستان: آسام میں ووٹر لسٹ سے بڑے پیمانے پر نام خارج
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۶ہندوستان کی ریاست آسام میں قائد حزب اختلاف نے ریاست میں ووٹر لسٹ سے بڑے پیمانے پر نام خارج ہونے پر تشویش ظاہر کی ہے اور الیکشن کمیشن سے مداخلت اور جامع جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے بھی الیکشن کمیشن پر لگائے سنگین الزامات
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۴ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن پر الزام لگایا ہے کہ خصوصی نظرثانی کے ذریعے بنگال میں اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کے ووٹ کاٹے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان: پھر اثھے ایس آئی آر پر سوال، کانگریس کی حمایت کرنے والے ووٹروں کے نام فہرست سے حذف
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵اشوک گہلوت نے الزام لگایا کہ راجستھان میں خصوصی گہری نظرثانی کے دوران نامعلوم افراد نے بڑی تعداد میں فارم سات جمع کرا کے کانگریس حامی ووٹروں کے نام کٹوانے کی کوشش کی، کارکنوں کو چوکس رہنے کی ہدایت دی۔
-
ہندوستان کے مشہور و معروف کرکٹرمحمد سمیع تک پہنچی ایس آئی آر کی آنچ، نوٹس ہوا جاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۹ہندوستان کے مشہور و معروف کرکٹرمحمد سمیع اور ان کے بھائی کو ’ایس آئی آر‘ معاملہ میں الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں ایس آئی آر کے تحت دو ہزار تین سو ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جانے پر نیا ہنگامہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں ایس آئی آر میں ایک گاؤں کے پردھان سمیت سبھی دو ہزار تین سو ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکال دیئے جانے پر نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے۔
-
دہلی میں لاکھوں کانگریسی کارکنوں کا اجتماع، "ووٹ چور گدی چھوڑ" کے نعروں سے گونجا ہندوستان کا درالحکومت
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹ہندوستان کے انتخابی عمل میں مبینہ دھاندلی اور’ووٹ چوری‘ کے خلاف کانگریس نے اپنی مہم مزید تیز کر نے کے عزائم کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی نے اتوار (14 دسمبر 2025 ) کو دہلی کے رام لیلا میدان میں ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا ہے۔ اس عظیم ریلی کے ذریعہ کانگریس حکومت اور الیکشن کمیشن پر ملی بھگت کا الزام لگا تے ہوئے انہیں کٹگھرے میں کھڑا کرے گی۔
-
کیا پارلیمنٹ میں امت شاہ کا ’ووٹ چوری‘ پر دیا گیا جواب ان کی گھبراہٹ ظاہر کر رہا تھا؟ راہل- پرینکا نے کی سخت تنقید
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۰۰لوک سبھا میں ’انتخابی اصلاحات‘ پر بحث آج ختم ہو گئی۔ 2 دنوں تک چلی اس بحث کا جب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جواب دے رہے تھے، تو کچھ اپوزیشن لیڈران مایوس کے ساتھ ساتھ ناراض بھی نظر آئے۔ لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی بھی ان لیڈران میں شامل ہیں، جو امت شاہ کے جواب سے مطمئن نہیں ہیں۔ انھوں نے اس سلسلے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں وزیر داخلہ امت شاہ کا ’ووٹ چوری‘ پر دیا گیا جواب ان کی گھبراہٹ ظاہر کر رہا تھا۔ ان کا جواب گھبرایا ہوا، دفاعی جواب ہے۔
-
راہل گاندھی نے مودی حکومت سے پوچھے تین اہم سوال! چیف جسٹس آف انڈیا (CJI) کو الیکشن کمیشن کے انتخابی پینل سے کیوں ہٹایا گیا؟
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴کانگریس کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے بدھ کو حکومت اور الیکشن کمیشن پر سخت حملہ بولتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے عوام یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آخر چیف جسٹس آف انڈیا کو الیکشن کمیشن سے متعلق افسران کے تقرر کی کمیٹی سے کیوں ہٹا دیا گیا۔ راہل گاندھی نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں تین ضروری اور سیدھے سوال اٹھائے جنہوں نے سیاسی ماحول میں نئی گرما گرمی پیدا کر دی ہے۔
-
ہندوستان: الیکشن کمیشن سے ہوئی بڑی غلطی، ایس آئی آر کے لیے بی جے پی–آر ایس ایس سے منسلک افراد کی تقرری!
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱مدھیہ پردیش میں جاری ایس آئی آر کے دوران بی ایل او معاونین کی فہرست میں بی جے پی اور آر ایس ایس سے جڑے افراد کے نام شامل نکلے۔ کانگریس نے احتجاج کیا تو ضلع مجسٹڑیٹ نے اسے ’غلطی‘ قرار دیتے ہوئے ناموں کو ہٹا دیا۔