-
آباد ہیں غزہ کے خرابات! ۔ ویڈیو+تصاویر
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۹حالیہ بارہ روزہ جنگ کے دوران قبلۂ اول اور ارض فلسطین کے غاصب صیہونی دشمن نے غزہ پر بمباری کر کے عمارتوں کو تباہ ضرور کیا مگر وہ وہاں کے باشندوں کے فولادی حوصلوں کو شکست نہ دے سکا۔ مکانات کھنڈروں میں تبدیل ہو گئے مگر آج انہیں کھنڈروں سے فلسطینی بچے اور نوجوان دنیا والوں کو عزم، حوصلے اور امید کا سبق دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں پارکور کھیلتے ہوئے غزہ کے نوجوانوں کو دیکھا جا سکتا ہے جبکہ تصاویر میں غزہ کے خرابات کے درمیان مظلوم مگر شجاع فلسطینیوں کی رہائش اور انکے کنسرٹ کی جھلکیاں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔
-
ایرانی والیبال ٹیم عالمی درجہ بندی میں ساتویں نمبر پر
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸ایران کی والی بال ٹیم تاریخ میں پہلی بار عالمی درجہ میں بندی میں ساتویں نمبر پر آگئی۔
-
فٹبال ورلڈکپ کی جانب ایرانی ٹیم کا شاندار یوٹرن
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴ہانگ کانگ کے مقابلے میں فتح کے بعد ، ایران کی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ کے ٹریک پر واپس آگئی ہے۔
-
کینڈا کے مقابلے میں ایران کی والیبال ٹیم کی فتح
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴ایران کی قومی ٹیم نے اٹلی میں کھیلے گئے والیبال نیشنز لیگ کے مقابلےمیں کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹس سے شکست دے دی۔
-
افغانستان کو کھیل کے میدان میں، ایران کے تجربات اور کوچز کی ضرورت
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸افغانستان نے کھیل کے شعبے میں ایران کے تجربات اور ماہرین سے استفادے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
-
ویٹ لفٹنگ عالمی یوتھ مقابلے، ایران کی دوسری اور تیسری پوزیشن
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳ویٹ لفٹنگ کے عالمی یوتھ مقابلوں میں ایران نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
باکسنگ کے ایشیائی مقابلوں میں ایران نے چاندی کا تمغہ جیتا
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲ایران کے اولمپک انعام یافتہ باکسر نے ایشیائی مقابلوں میں چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔
-
ورلڈ ویٹ لفٹنگ یوتھ چیمپین شپ میں ایران کے رنگا رنگ تمغے
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳ویٹ لفٹنگ ورلڈ یوتھ چیمپین شپ کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے ملک کے لیے رنگا رنگ تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
ایران کی خاتون ویٹ لفٹر نے تمغہ حاصل کیا
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷ایران کی خاتون کھلاڑی نے ویٹ لفٹنگ کے میدان میں ایران کے لئے پہلا تمغہ حاصل کرتے ہوئے ایک نئی تاریخ رقم کی۔
-
نیشنز لیگ والیبال میں ایران کی پہلی کامیابی
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹ایران کی قومی والی بال ٹیم نے، ہالینڈ کو ہرا کر والی بال نیشنز لیگ کے مقابلے میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔