-
ایرانی کھلاڑی لژیونر آف ویک کے طور پر منتخب
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰ایران کے لیجنڈ فٹبال کھلاڑی کو ایشیا کا بہترین لژیونر منتخب کرلیا گیا۔
-
آئی پی ایل کے بقیہ میچ متحدہ عرب امارات میں ہوں گے
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶انڈین پریمئیر لیگ ، آئی پی ایل کے بقیہ میچ متحدہ عرب امارات میں ہوں گے۔
-
ایرانی باکسر ایشین چیمپیئن مقابلوں کے فائنل میں
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴ایران کے اولمپک باکسر ایشین چیمپیئن مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئۓ ہیں۔
-
پہلی جون سے پاکستان کی سپر لیگ کے باقی میچ ابو ظبی میں ہوں گے
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچوں میں شرکت کے لئے دوسو سے زائد کرکٹ کے کھلاڑی، پی سی بی عہدیدار اور عملے کے افراد متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کی خاتون کھلاڑی ٹوکیو اولمپک میں پہنچ گئی
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۲ایران کی تائیکواندو کھلاڑی ناہید کیانی ، ٹوکیو اولمپک کے لئےکوالی فائی کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔
-
کراٹے کی عالمی درجہ بندی میں چار ایرانی کھلاڑی سر فہرست
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰کراٹے کی عالمی درجہ بندی میں چار ایرانی کھلاڑی سر فہرست آگئے۔
-
کورونا کا قہر آئی پی ایل ملتوی
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲بایو ببل میں کووڈ نائنٹین کے بڑھتے ہوئے معاملے کے بعد انڈین پریمیرلیگ کو غیرمعینہ مدت کےلئےملتوی کردیا گیا ہے-
-
آئی پی ایل: سپر اوور میچ دہلی کیپٹلز کی جیت
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۱انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل کا بیسواں میچ دہلی کیپٹیلز نے سن رائزرز حیدرآباد سے ایک سخت مقابلے میں جیت لیا
-
سونے کا تمغہ جیت کر امام رضا (ع) کے روضے کو ہدیہ کردیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۴ویٹ لیفٹنگ کے ایشیائی مقابلوں میسں ونے کا تمغہ حاصل کرنے والے ایرانی ایتھلیٹ نے اپنا تمغہ بارگاہ حضرت علی رضا علیہ السلام کو ہدیہ کردیا۔
-
ایشیائی ویٹ لفٹنگ مقابلے، ایران کے ویٹ لفٹروں کی سنیچر کو پہلی اور چوتھی پوزیشن
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵ایشیائی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایران کے ویٹ لفٹروں نے سنیچر کو پہلی اور چوتھی پوزیشن حاصل کی