SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کھیل کود

  • معذور یمنی خواتین کی والیبال ٹیم

    معذور یمنی خواتین کی والیبال ٹیم

    Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸

    یمن میں گزشتہ چھے برسوں سے جاری سعودی جارحیت اور اسکے باعث پیدا ہونے والی تمام تر مشکلات و مصائب کے باوجود زندگی کے بہت سے شعبے اب بھی بے رونق نہیں ہوئے ہیں۔ ان تصاویر میں یمن کی معذور خواتین کی والیبال ٹیم کو دیکھا جا سکتا ہے۔

  • پاکستان کے خلاف سیریز کے لئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کے ناموں کا اعلان

    پاکستان کے خلاف سیریز کے لئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کے ناموں کا اعلان

    Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۶

    ٹی ٹوئنٹی ہوم سیریز، نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم کے تعلق سے مکمل تفصیلات جاری کردی ہیں۔

  • جنوبی افریقہ کےخلاف ہوم سیریز کی تیاریاں

    جنوبی افریقہ کےخلاف ہوم سیریز کی تیاریاں

    Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۳

    جنوبی افریقہ کی ٹیم کے ساتھ ہوم سیریز کے لئے پاکستانی کرکٹ بورڈ نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

  • کھیل انجری سے متعلق پہلا وبینار ایران میں منعقد

    کھیل انجری سے متعلق پہلا وبینار ایران میں منعقد

    Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵

    کھیلوں کے باعث پہنچنے والی چوٹ اور زخموں کی روک تھام کا پہلا وبینار ایران میں منعقد ہوا۔

  • مصر؛ رائفل شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے بازی ماری

    مصر؛ رائفل شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے بازی ماری

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳

    مصر میں ہونے والے رائفل شوٹنگ کے مقابلے میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے پہلا مقام حاصل کر لیا ہے۔

  • تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے ہندوستان کو ہرایا

    تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے ہندوستان کو ہرایا

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۲

    ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جانے والا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آسٹریلیا نے جیت لیا۔

  • ​​​​​​​ٹیم کی ذہنی اور جسمانی تندرستی کے لئے اقدامات  

    ​​​​​​​ٹیم کی ذہنی اور جسمانی تندرستی کے لئے اقدامات  

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴

    پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی کرائسٹ چرچ میں آئسولیشن ختم ہو گئی اور اب ان کی ذہنی اورجسمانی تندرستی کے لئے ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

  • ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے، شائقین کی اسٹیڈیم میں واپسی

    ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے، شائقین کی اسٹیڈیم میں واپسی

    Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳

    ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے سڈنی میں کھیلا گیا جس میں کورونا وائرس کے آغاز بعد پہلی بار شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دی گئی تھی۔

  • ایرانی کوچ سوئیڈش فٹبال ٹیم کی رہنمائی کریں گے

    ایرانی کوچ سوئیڈش فٹبال ٹیم کی رہنمائی کریں گے

    Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳

    ایرانی فٹبال مینیجر یا ہیڈ کوچ سوئیڈن کی انڈر ٹوئنٹی ون ٹیم کی رہنمائی کریں گے۔

  • غوطہ خوری کا سب سےبڑا سوئیمنگ پول ۔ ویڈیو

    غوطہ خوری کا سب سےبڑا سوئیمنگ پول ۔ ویڈیو

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵

    پولینڈ نے غوطہ خوروں کے لئے ۸ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلا اور ۴۵ میٹر گہرا ایک سوئیمنگ پول کا افتتاح کیا ہے۔ یہ سوئیمنگ پول دنیا میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا سوئیمنگ پول قرار دیا جا رہا ہے۔ ڈیپ اسپاٹ نامی اس سوئیمنگ پول کو بھرنے کے لئے ۲۵ میٹر لمبے ۲۰ معمولی سوئیمنگ پولز کے برابر پانی درکار ہوتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۰ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS