-
ایرانی پہلوانوں کے لئے کشتی کے عالمی مقابلوں میں، 4 تمغے
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۰عالمی کریگو رومن کشتی کے مقابلے 16 اور 17 اگست کوایسٹونیا میں منعقد ہوئے۔
-
ایرانی کی تیکوانڈو ٹیم اٹلی گیمز کی چمپین
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی تیکوانڈو ٹیم نے اٹلی میں منعقدہ عالمی یورنیوسل طلباء گیمز میں مسلسل 4 کامیابیاں حاصل کر کے 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
-
ایران کےکراٹے کے کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴عالمی لیبرز گیمز میں ایرانی کھلاڑی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور کشتی اور تیراکی کے بعد کراٹے میں بھی ایرانی کھلاڑیوں نےعمدہ کارکردگی کا مطاہرہ کیا ہے۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور بنگلا دیش مد مقابل
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴کرکٹ ورلڈ کپ میں کل ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو شکست دے دی۔
-
ایران کی سٹنگ والی بال ٹیم نے ایشیائی مقابلے جیت لیے
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۸ایرانی معذور مردوں کی والی بال ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشیائی سٹنگ والی بال مقابلے جیت لیے ہیں۔
-
لیور پول چیمپئنزلیگ کی فاتح
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴انگلش پریمیئر لیگ کی ٹیم لیور پول نے ٹوٹنم ہاٹسپور کو چیمپئنز لیگ کے فائنل میں دو صفر سے شکست دے کر ٹائٹل ریکارڈ چھٹی مرتبہ اپنے نام کر لیا۔
-
کھیل بھی عبادت | Farsi Sub Urdu
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵کیا اسپورٹس کی اسلام میں کوئی اہمیت ہے؟ کیا کھیل کے میدان میں بھی ثواب حاصل کیا جاسکتا ہے؟ کھیل کی آڑ میں اپنے ملک کے لیے کیسے سیاسی فائدہ حاصل ہوسکتا ہے؟
-
ایرانی ویٹ لفٹر کے لیے سونے کا تمغہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴چین میں ویٹ لفٹنگ کے جاری ایشین چیمپیئن مقابلوں میں ایران کے ویٹ لفٹر رضابیرالوند نے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔
-
ایران کی ایشین کشتی مقابلوں میں فتح، رہبرانقلاب اسلامی اور صدر کی مبارکباد
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲چین میں ایشین فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں کی فتح پر رہبرانقلاب اسلامی اور صدر مملکت نے مبارکباد دی۔
-
ایشیا کپ فوٹبال میں ایرانی ٹیم کی پہلی کامیابی
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸ایران کی ٹیم نے ایشیا کپ بیچ فٹبال کے مقابلوں میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔