SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کھیل کود

  • بیس بال کے فائنل میں فلسطین نے پاکستان کو ہرایا

    بیس بال کے فائنل میں فلسطین نے پاکستان کو ہرایا

    May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۰

    فلسطین نے دفاعی چیمپئن پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ جیت لیا۔

  • ہندوستان کو 1-14سے شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں پاکستان کا مقابلہ فلسطین سے آج

    ہندوستان کو 1-14سے شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں پاکستان کا مقابلہ فلسطین سے آج

    May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷

    پاکستان نے ہندوستان کو 1-14 کے واضح فرق سے شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔

  •   دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ایتھلیٹس

    دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ایتھلیٹس

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷

    امریکی جریدے فوربز نے 2025 کی دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ایتھلیٹس کی فہرست جاری کر دی ۔

  •  ایران کے شریفی نے ایشیا کے طاقتور ترین مرد کا ٹائٹل جیتا

    ایران کے شریفی نے ایشیا کے طاقتور ترین مرد کا ٹائٹل جیتا

    May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ویٹ لفٹرآیت شریفی نے ایشین چیپمئن شپ کے ہیوی ویٹ مقابلوں ميں دو سونے اور ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ ایشیا کے طاقتور ترین مرد کا ٹائٹل جیت لیا۔

  • بیچ ہینڈ بال، سیمی فائنل میں ہوگا ایران کا مقابلہ پاکستان سے

    بیچ ہینڈ بال، سیمی فائنل میں ہوگا ایران کا مقابلہ پاکستان سے

    May ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶

    ایران کی قومی بیچ ہینڈ بال ٹیم نے مالدیپ کو شکست دے کر دسویں ایشیائی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

  •  ویٹ لفٹنگ میں ایرانی کھلاڑیوں نے لہرایا پرچم

    ویٹ لفٹنگ میں ایرانی کھلاڑیوں نے لہرایا پرچم

    May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸

    ایران نے ورلڈ یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیپئن شپ جیت لیورلڈ یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے مقابلے تیس اپریل کو پیرو کے دارالحکومت لیما میں شروع ہوئے اور پیر کی رات اپنے اختتام کو پہنچے۔

  • ایران کی بیٹی نے جاپان میں کی تاریخ رقم

    ایران کی بیٹی نے جاپان میں کی تاریخ رقم

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹

    جاپان میں اسکواش کی خواتین کی عالمی رینکنگ کے مقابلوں میں ایران کی خاتون اسکواش کھلاڑی نے دوسری پوزیشن حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔

  • پاکستان نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو نو وکٹ سے ہرا دیا

    پاکستان نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو نو وکٹ سے ہرا دیا

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۷

    پاکستان نے آج نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نو وکٹ سے شکست دے دی۔

  • ایرانی خواتین کھلاڑی ، سنہ 2025 میں انٹرنیشنل پیرا اولمپیک کمیٹی کی منتخب قرار

    ایرانی خواتین کھلاڑی ، سنہ 2025 میں انٹرنیشنل پیرا اولمپیک کمیٹی کی منتخب قرار

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۷

    انٹرنیشنل پیرا اولمپیک کمیٹی کے سربراہ پارسنز نے ایران کو سنہ 2025 میں خواتین کے کھیلوں کی ترقی کے شعبے کا ممتاز رکن منتخب کئے جانے پر ایرانی قومی پیرا اولمپیک کمیٹی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

  • ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹائٹل جیت لیا

    ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹائٹل جیت لیا

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹

    ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹائٹل جیت لیا، ہندوستان نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے با آسانی شکست دے کر تیسری مرتبہ چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بن گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • حکومت نے مہاتما گاندھی کو دوسری بار قتل کیا : کانگریس رہنما پی چدمبرم کا الزام
    حکومت نے مہاتما گاندھی کو دوسری بار قتل کیا : کانگریس رہنما پی چدمبرم کا الزام
    ۲ hours ago
  • افریقہ میں نوزائیدہ بچوں کو ہپاتائٹس بی ویکسین سے محروم رکھنے کا انکشاف
  • جنین میں صیہونی فوج کی کارروائی، مزید دو فلسطینی شہید
  • صیہونی حکومت نے مغربی کنارے میں آباد کاری کے ایک نئے منصوبے کو دی منظوری
  • اب ملک میں آئین بچا ہے نہ قانون، حکومت پاکستان پر اپوزیشن کا سخت حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS