SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Sri Lanka

  • بنگلہ دیش نے آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی لگادی

    بنگلہ دیش نے آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی لگادی

    Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۶

    اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے انڈین پریمیئر لیگ (آئي پی ایل) کے ٹیلی کاسٹ پر پابندی لگادی ہے۔

  • ہندوستان:

    ہندوستان: "حکومت کو بے دخل کرنے کے لئے ہندوستان میں بھی نیپال اور بنگلہ دیش جیسا احتجاج ہونا چاہئے"، ابھے چوٹالا کے اس بیان پر سیاسی ہنگامہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷

    ہندوستان میں انڈین نیشنل لوک دل کے رہنما ابھے چوٹالا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان میں بھی نیپال اور بنگلہ دیش جیسا احتجاج ہونا چاہئے، جس کے بعد ایک سیاسی ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے۔

  • انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں سمندری طوفان اور سیلاب سے ایک ہزار 400 سے زیادہ افراد کی موت

    انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں سمندری طوفان اور سیلاب سے ایک ہزار 400 سے زیادہ افراد کی موت

    Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸

    اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں حالیہ تباہ کن سمندری طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں ایک ہزار چار سو سے زیادہ افراد کی موت ہوچکی ہے۔

  • انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور سری لنکا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی

    انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور سری لنکا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی

    Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰

    اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • سری لنکا میں’دِتوا‘ طوفان کے نتیجے میں 123 افراد ہلاک، 130 لاپتہ

    سری لنکا میں’دِتوا‘ طوفان کے نتیجے میں 123 افراد ہلاک، 130 لاپتہ

    Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰

    سری لنکا میں سمندری طوفان ’دِتوا‘ کے نتیجے میں سیلاب اور زمین دھنسنے کے واقعات میں 123 افراد ہلاک اور 130 افراد لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔

  • میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ مشترکہ بحری مشقیں ایرانی بحریہ کی صلاحیتوں اور توانائیوں کی مظہر ہيں: ایرانی وزیر خارجہ

    میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ مشترکہ بحری مشقیں ایرانی بحریہ کی صلاحیتوں اور توانائیوں کی مظہر ہيں: ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ساتویں میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ فوجی مشقوں کی مناسبت سے ایرانی بحریہ کے کمانڈر کے نام اپنےمبارکبادی کے پیغام میں ان مشقوں کو بین الاقوامی سطح پر ایرانی بحریہ کی طاقت وتوانائی کا مظہر قرار دیا ہے۔

  • دیسا نائیکے سری لنکا کے نئے صدر منتخب

    دیسا نائیکے سری لنکا کے نئے صدر منتخب

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴

    انورا کمارا دیسا نائیکےسری لنکا کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

  • ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے ہرادیا

    ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے ہرادیا

    Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰

    ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو تینتالیس رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے دوسو تیرہ رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم ایک سو ستررنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

  • ایران اور سری لنکا کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ایران اور سری لنکا کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس

    Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے: دھمکیوں اور پابندیوں نے ایرانی قوم کو روکا نہیں اور نہ ہی اس سے ایرانی عوام کی آگے بڑھنے کی رفتار میں کمی آئي بلکہ ترقی جاری رہی اور آج ایران کو ایک ترقی یافتہ اور ٹکنالوجی کا مالک ملک قرار دیا جا سکتا ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ سری لنکا کی ترقی میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے: صدر ابراہیم رئیسی

    اسلامی جمہوریہ سری لنکا کی ترقی میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے: صدر ابراہیم رئیسی

    Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴

    صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی پاکستان کا دورہ مکمل کرکے آج صبح سرکاری دورے پر کولمبو پہنچے۔

Show More

خاص خبریں

  • افغان طالبان حکومت نے پاکستان کے الزامات کو اشتعال انگیز اور ناقابل قبول قرار دے دیا
    افغان طالبان حکومت نے پاکستان کے الزامات کو اشتعال انگیز اور ناقابل قبول قرار دے دیا
    ۵ hours ago
  • پاکستان ؛اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اجلاس، مسائل کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
  • دہلی بلڈوزر کارروائی؛متاثرین کا حکومت پر یکطرفہ اور جبری کارروائی کا الزام
  • جنوبی یمن کی عبوری کونسل کے سربراہ کے فرار کے بارے میں متضاد خبریں
  • ہندوستان ؛ دہلی-این سی آر میں فضائی آلودگی، عدالت عظمیٰ نے کمیشن کو فوری اجلاس بلانے کا حکم دے دیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS