-
افغان طالبات تعلیم سے محرومی پر رو پڑیں (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰طالبان حکومت نے ملک کی لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول سے روک دیا ہے اور فیصلے کے مطابق اب افغان طالبات یونیورسٹیوں کا رخ نہیں کر پائیں گی۔ اس فیصلے کے بعد افغان طالبات کو انکی درسگاہوں میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ ویڈیو میں تعلیم سے محرومی پر افغان طالبات کو گریہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ کو ختم نہیں کیا جائے گا: ہندوستانی وزیر خزانہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲ہندوستان کی مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نےاقلیتی طلبا کے لئے مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اسے ختم نہیں کیا جائے گا اور اس سلسلے میں کوئی تشویش نہ پھیلائی جائے۔
-
پاکستان؛ لڑکیوں کے اسکول پر فائرنگ، ایک کی موت
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۵پاکستان میں جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں لڑکیوں کے اسکول پر حملے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔
-
اردو میڈیم طالبہ مریم عفیفہ انصاری، ہندوستان کی پہلی مسلم نیورو سرجن
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲اردو میڈیم اسکول سے تعلیم کا آغاز کرنے والی طالبہ ڈاکٹر مریم عفیفہ انصاری ہندوستان کی پہلی مسلم نیورو سرجن بن گئیں۔
-
پاکستان اگلے سال سے 4500 افغان طلباء کو اسکالرشپ فراہم کرے گا
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳پاکستان افغان طلباء کو 4500 کو مختلف شعبوں میں سکالرشپ فراہم کرے گا۔
-
امریکہ کیلی فورنیا میں 48 ہزار اساتید اور کارکن سٹرکوں پر آ گئے
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۴امریکی ریاست کیلی فورنیا کی یونیورسٹیوں کے 48 ہزار سے زائد اساتید اور کارکنوں نے حکومت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں، وہ کام کے غلط طریقۂ کار اور کم تنخواہوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
-
چار نومبر کی تاریخ امریکا کے مغلوب ہونے کا دن ، رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ چار نومبر کی تاریخ امریکا کے شکست کھانے اور مغلوب ہونے کی تاریخ ہے جب امریکا کو کاری ضرب لگی تھی۔
-
بہار میں بھی حجاب پر تنازع، مسلم طالبات کو بتایا غدار
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴ہندوستان کی ریاست بہار میں بھی حجاب پر تنازع پیدا ہوگیا۔
-
دوسال کے وقفے کے بعد اب طلبا قائد انقلاب کے ہمراہ عزاداری کریں گے
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲یونیورسٹی طالب علم دو سال کے وقفہ کے بعد رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں اربعین کی عزاداری کریں گے جس میں ایران بھر سے طالب علموں کی ماتمی انجمنوں کے نمائندے شریک ہوں گے۔
-
ایران میں ساتویں بین الاقوامی ابن سینا سائنسی میلہ کا اختتام
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲تہران کی میزبانی میں ہونے والا ساتواں بین الاقوامی ابن سینا سائنس میلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ اس میلے میں ایران کے علاوہ روس، رومانیا، فلپائن، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، ملائیشیا اور ترکی کے طالب علموں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔