-
امریکہ سے دوستی مشکلات کا حل نہیں ! ۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲امریکہ سے دوستی مشکلات کا حل نہیں، ملاحظہ فرمائیں رہبر انقلاب کی آواز میں!
-
رہبرانقلاب اسلامی: ایران ماضی سے کہیں زیادہ طاقتور ہے
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵رہبرانقلاب اسلامی نے ایران میں دینی جمہوریت کو اسلامی انقلاب کی عظیم برکت قرار دیتے ہوئے دینی جمہوریت کے دوام پر تاکید فرمائی ہے
-
حج امت اسلامیہ کے موقف کے برملا اظہار کی بہترین جگہ ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۸رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ حج مسجد الاقصی اور علاقے میں امریکا کی شیطنت آمیز موجودگی کے بارے میں امت اسلامیہ کے برملا موقف کے اظہار کی بہترین جگہ ہے
-
معاشرے کی تباہی کا سبب رہبر انقلاب کی زبانی ۔ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۰:۲۴ایک خطرناک عنصرجو معاشرے کی تباہی کا سبب ہوتا ہے وہ کیا ہے، یہ جاننے کے لئے اس مختصر ویڈیو کو دیکھئے!
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کے مصائب میں ہمارے لئے درس
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا نجف آباد کی عوام سے خطاب سے اقتباس
-
اسلامی طلبایونین کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں طلبا کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام اپنے پیغام میں سامراج کے خلاف اسلام کا پرچم بلند رکھنے پر تاکید کی ہے-
-
امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت، ایران کے مستقل دشمن
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷انیس دی تیرہ سو چھپن ہجری شمسی مطابق نوجنوری انیس سو اٹھتر کے انقلابی اقدام کی سالگرہ کے موقع پر قم شہر کے ہزاروں لوگوں نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
-
برطانوی سازشوں کی بابت رہبر انقلاب اسلامی کا انتباہ
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خطے کے بارے میں برطانیہ کی خطرناک سازشوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
نودی کا عظیم واقعہ اسلامی نظام کی قدرت اور طاقت کی ایک مثال ہے-
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۶خارج فقہ کے درس کی ابتدا میں رہبر انقلاب اسلامی کی گفتگو-
-
عوام کی فکری طاقت، اسلامی جمہوری نظام کی طاقت کا ایک نمونہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۲رہبر انقلاب اسلامی نے نو دی تیرہ سو اٹھّاسی کے دن کی مناسبت سے اس بے مثال کارنامے اور عوام کی فکری طاقت کو اسلامی جمہوری نظام کی طاقت کا ایک نمونہ قرار دیا ہے۔