-
حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم عرفہ کے موقع پر حجاج کرام کے نام پیغام میں عالمی سامراج کی سازشوں کو عظیم امت مسلمہ کی مشکلات کا اہم سبب قرار دیا ہے۔
-
چہار محال و بختیاری کے عوامی اجتماع سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۲رہبر انقلاب اسلامی نے مضبوط و مستحکم معیشت، روزافزوں سائنسی ترقی اور عوام خصوصا جوانوں میں انقلابی جذبے کے تحفظ اور اس کی تقویت کو امریکہ کی جانب سے کی جانے والی دشمنی سے مقابلے کے لئے تین موثر عوامل قرار دیا ہے۔
-
سائبراسپیس میں اسلامی مواد پرتاکید
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۶رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کو سپریم کونسل برائے سائبر اسپیس کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات میں فرمایا ہے کہ سائبراسپیس میں مستحکم اوردلچسپ مواد تیارکرکے ڈالا جانا چاہیے۔
-
صدر مملکت اور سائبر اسپیس کونسل کے اراکین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۲۲:۰۵رہبر انقلاب اسلامی نے سائبر اسپیس میں مضبوط اور پرکشش اسلامی مواد کی تیاری کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
دشمن کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۵رہبر انقلاب اسلامی نے دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام اور حکام کی ہوشیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے-
-
ہم امریکا کے اثر و رسوخ کا راستہ روک دیں گے: رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ہم امریکا کو اپنے ملک میں اثر و رسوخ کی اجازت نہیں دیں گے۔