-
چارلی ایبڈو کی تازہ حرکت اور مغرب کا دوہرا معیارناقابل قبول
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴عراق کی النجبا تحریک نے بھی فرانسیسی جریدے چارلی ایبڈو کے توہین آمیز رویے اور اسلامی مقدسات کی بے حرمتی کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مرجعیت کی شان میں گستاخی کے خلاف فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲ایران کی اعلیٰ دینی مرجعیت اور دیگر مذہبی مقدسات کی شان میں فرانس کے بدنام زمانہ جریدے چارلی ہیبڈو کی گستاخی کے بعد تہران کے انقلابی عوام اور ایران کے دینی مدارس کے طلبا و علما نے تہران میں فرانس کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
دشمونوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے حالیہ واقعات میں بیرونی دشمن کا ہاتھ پوری طرح نمایاں ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲رہبر انقلاب اسلامی نے دشمن کی سازشوں کی ناکامی پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ ملک کے حالیہ واقعات میں بیرونی دشمن کا ہاتھ پوری طرح نمایاں ہے۔
-
خواتین کے ساتھ مغرب کی ریاکارانہ اور مجرمانہ روش پر تنقید
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
مغربی دنیا میں خواتین کی آزادی کا نعرہ مکاری اور جھوٹ پر مبنی : رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خواتین کے بارے میں مغربی دنیا کے دعووں کو ریاکارانہ اوران کے عمل کو ہوس پرستی اور استحصال پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
یوم بصیرت پر ایرانی عوام کا نظام اسلامی کے ساتھ تجدید عہد (تصاویر)
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰ایران میں ہجری شمسی سال کے دسویں مہینے ’’دے‘‘ کی نویں تاریخ مطابق تیس دسمبر یوم بصیرت کے بطور منائی جاتی ہے۔ اس دن عوام سڑکوں پر نکل کر اپنے اسلامی نظام اور اسکی قیادت کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کرتے ہیں۔ گزشتہ روز اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران میں امام حسین (ع) اسکوائر پر ہوئے عظیم الشان اجتماع کو پیش خدمت تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ایران و امریکہ کے درمیان مشکلات کا واحد حل! (ویڈیو)
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵ایران و امریکہ کے مابین صلح و آشتی کی واحد راہ حل کی جانب رہبر انقلاب اسلامی نے اشارہ فرمایا ہے، وہ کیا ہے، یہ جاننے کے لئے دیکھیئے یہ مختصر ویڈیو۔
-
یوم بصیرت، انقلاب اسلامی اور قیادت سے اپنے اعلان وفاداری کا دن (ویڈیو)
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸نو دے مطابق 30 دسمبر کی تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے حامل ایک سنہری باب کی حیثیت رکھتی ہے۔
-
کشمیر؛ قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ کشمیری عوام کا اظہار یکجہتی (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰انجمن صاحب الزمان کرگل لداخ کے زیر اہتمام قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عوام نے اجتماع کیا اور ourleader# کے حامل پوسٹروں کے ساتھ نظام اسلامی اور آیت اللہ العظمیٰ خامنہ کی حمایت میں نعرے لگائے۔