یوم بصیرت پر ایرانی عوام کا نظام اسلامی کے ساتھ تجدید عہد (تصاویر)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i416327-یوم_بصیرت_پر_ایرانی_عوام_کا_نظام_اسلامی_کے_ساتھ_تجدید_عہد_(تصاویر)
ایران میں ہجری شمسی سال کے دسویں مہینے ’’دے‘‘ کی نویں تاریخ مطابق تیس دسمبر یوم بصیرت کے بطور منائی جاتی ہے۔ اس دن عوام سڑکوں پر نکل کر اپنے اسلامی نظام اور اسکی قیادت کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کرتے ہیں۔ گزشتہ روز اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران میں امام حسین (ع) اسکوائر پر ہوئے عظیم الشان اجتماع کو پیش خدمت تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰ Asia/Tehran
  • یوم بصیرت پر ایرانی عوام کا نظام اسلامی کے ساتھ تجدید عہد (تصاویر)