-
صدر ایران رئیسی اور کابینہ کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے آج اپنی کابینہ کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد انقلاب نے اپنے خطاب میں ملک کی پیشرفت و ترقی کے لئے صدر رئیسی اور انکی کابینہ کی شب و روز کی جد و جہد کو سراہا اور حکومتی اقدامات کے طفیل عوام میں امید اور اعتماد کی سطح میں اضافے کو حکومت کی ایک اہم کامیابی سے تعبیر کیا۔
-
امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کی صفائی کے عمل میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مذہبی شہر مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کی زیارت کی اور انکی مقدس ضریح کی صفائی کے روحانی پروگرام ’غبار روبی‘ میں حصہ لیا۔
-
جہاد اسلامی نے اسرائیل کا غرور خاک میں ملا دیا: رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ فلسطینیوں کی حالیہ جنگ کے دوران جہاد اسلامی تنظیم نے صیہونی سازش کو ناکام اور اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملا دیا ہے۔
-
آئمہ جمعہ و جماعات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴ایران میں پہلی نماز جمعہ کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر ملک بھر کے آئمہ جمعہ و جماعات نے حسینہ امام خمینی رح میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
قائد انقلاب اسلامی سے روسی صدر کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸ایران کے دورے پر آئے روسی صدر ولادیمیر پوتن نے آج بروز منگل مطابق 19 جولائی کو قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
روسی صدر کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰آج ایران کے دورے پر آئے روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے پوتین تہران پہنچے ہیں۔ اس سے قبل ترک صدر رجب طیب اردوغان نے قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی تھی۔
-
تہران اجلاس اور قائد انقلاب سے روسی و ترک صدر کی ملاقات پر پاکستانی میڈیا کا ردعمل
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں منگل کی رات آستانہ عمل کے بانی ممالک کے ساتویں سربراہی اجلاس اور ترکی اور روس کے صدور کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ہونے والی ملاقات کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
ہر قسم کے اختلاف و تفرقے سے پرہیز کی ضرورت پر زور
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
رہبرانقلاب اسلامی کی اتحاد امت کی پرزور کوشش، مکہ مکرمہ میں ویبینار
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷مکہ مکرمہ میں رہبر انقلاب اسلامی کے حج مشن آفس کی جانب سے اتحاد امت کے لئے بین الاقوامی ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا ترانۂ فجر قومی و بین الاقوامی فیسٹیول کے موقع پر پیغام
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایران کے قومی و بین الاقوامی ترانۂ فجر فیسٹیول کے اختتامیہ کے موقع پر اپنے تحریری پیغام میں گروہی ترانوں کو معرفتی و عملی قدروں کے فروغ کے انتہائی اہم قرار دیا ہے