-
ایران: شام کے بنیادی ڈھانچے پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی حکومت کی جانب سے شام کے بنیادی ڈھانچے پر حملوں اور شام کے جولان کے مزید علاقوں پر قبضے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی شام کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری + ویڈیو
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۵صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے دمشق کے اطراف، حمص، حماہ اور الرقہ پر شدید بمباری کی ہے۔
-
شام کے حالات پر ہندوستان نے اپنے موقف کا کیا اعلان، شامی قیادت پر دیا زور
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲ہندوستان نے شام کے اتحاد، خومختاری اور ارضی سالمیت کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام کی صورتحال پر پاکستانی حکام کی میٹنگ
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸پاکستان کے اعلیٰ حکومتی عہدے داروں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں شام کی صورتحال اور دمشق سے پاکستانی شہریوں کی واپسی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔
-
حماس کو شام کی طرف سے فلسطین کی حمایت جاری رہنے کی امید
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری شامی قوم سے اپیل ہے کہ وہ اپنے چیلنجوں پر نمٹ لیں تاکہ فلسطین اور مزاحمتی فرنٹ کی حمایت کا اپنا رول جاری رکھ سکيں۔
-
صیہونی حکومت اور امریکہ کو شام کی تقدیر میں مداخلت کا حق نہیں: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱ایران نے اجتماعی سلامتی کی پارلیمانی اسمبلی پی اے سی ایس کے ماسکو بین الاقوامی اجلاس میں شامی عوام کے حق خود ارادیت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ، تحریر الشام کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے نکالنے کے امکان کو مسترد نہیں کیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲امریکی حکومتی انتظامیہ نے تحریر الشام کو امریکہ میں دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے نکالے جانے کے امکان سے انکار نہیں کیا۔
-
صیہونی فوج شام ميں داخل ہوگئی
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷ابلاغیاتی ذرائع نے شام کے بعض علاقوں پر صیہونی فوج کے قبضے کی خبر دی ہے اور غاص صیہونی فوجیوں کے قنیطرہ میں داخل ہونے کی فوٹیج ایسی حالت میں جاری کی ہیں کہ صیہونی حکومت کی کابینہ نے شام کے اسٹریٹیجک علاقے جبل الشیخ پر قبضے اور یہاں ایک بفر زون بنانے کی منظوری دے دی ہے
-
شام پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶عبرانی ذرائع ابلاغ نے شام کے خلاف صیہونی حکومت کی نئی جارحیت اور اس ملک کے ایک حصے پر قبضے کی خبر دی ہے۔
-
شام کے مستقبل کے بارے میں شامی عوام فیصلہ کریں گے؛ ایران کے صدر پزشکیان
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۶ایرانی کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ یہ شام کے عوام ہیں جنہیں اپنے ملک کے مستقبل اور سیاسی و حکومتی نظام کے بارے میں فیصلہ کرنا ہے۔