-
شام کے حالات پر پاکستان کا بیان آیا سامنے، موقف میں کوئی تبدیلی نہیں
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور ہم شام کی وحدت، اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتے ہیں۔
-
شام میں ٹینکوں کے ساتھ دہشتگرد اسرائیلی فوج گھسی، دمشق کے قریب کیا حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷شام میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اس ملک میں صیہونی فوجیوں کے داخل ہوجانے اور دمشق کے قریب فوجی ایئرپورٹ پر حملے کی خبریں مل رہی ہیں۔
-
شام میں بشار اسد کے خاتمے سے اسرائیل کو کس حد تک فائدہ ہوا؟
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱شام میں تازہ تبدیلیوں اور بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد، اس بڑی تبدیلی سے فائدہ اور نقصانات اٹھانے والے فریقوں کے بارے میں گفتگو شروع ہو گئ ہے اور مختلف تجزیہ نگار اس سلسلے میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہيں۔
-
صیہونی میڈیا: تل ابیب کا " تحریر الشام گروہ " سے براہ راست رابطہ ہے
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷ایک صیہونی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت کا شام کے مختلف مسلح گروہوں منجملہ تحریر الشام ( النصرہ فرنٹ) سے براہ راست رابطہ ہے
-
اس وقت شام میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے نتائج کا سامنا، دمشق کے دوستوں سے پہلے دشمنوں کو کرنا پڑے گا!
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵شامی فوج کی مرکزی کمان کی جانب سے بشاراسد حکومت کے خاتمے کے اعلان کے بعد اس ملک کے وزيراعظم نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے اقتدار کی منتقلی کا اعلان کردیا ہے۔
-
دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر مسلح افراد کا حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰عرب ابلاغیاتی ذرائع نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پر مسلح افراد کے حملے کی خبر دی ہے
-
سقوط دمشق کے بعد شام میں پاکستانی زائرین کی پریشانی
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶بشار اسد کی حکومت کے سقوط اور شام کے دارالحکومت پر مخالفین کا قبضہ ہوجانے اور دمشق کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ بند ہوجانے کے بعد دمشق میں پاکستانی زائرین کی سرگردانی و پریشانی کی خبریں مل رہی ہیں
-
اقتدار کی منتقلی کا عمل اقوام متحدہ کی ہم آہنگی سے انجام پائےگا؛ شامی قومی اتحاد کے سربراہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰ملک کے باہر بشار اسد حکومت مخالفین کی مرکزی شاخ ’’شامی قومی اتحاد‘‘ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ شام میں اقتدار کی منتقلی کا عمل اقوام متحدہ کی ہم آہنگی سے انجام پائے گا۔
-
بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں صیہونی جارحیت کا آغاز
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۴شام میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ابلاغیاتی ذرائع نے شام میں صیہونی فوج کے داخل ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں بشار اسد کی حکومت کا خاتمہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۹دمشق پر شامی حکومت کے مخالف مسلح عناصر کے قبضے اور بشار اسد کے شام سے نکل جانے کی خبر ہے۔