SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Tehran

  • سپاہ نے آئی آر آئی بی پر حملے کا لیا بدلہ، جوابی کاروائی میں اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند

    سپاہ نے آئی آر آئی بی پر حملے کا لیا بدلہ، جوابی کاروائی میں اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند

    Jun ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰

    ذرائع کے مطابق اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند ہوگئی ہیں۔

  • اسرائیل کا تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر پر حملہ

    اسرائیل کا تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر پر حملہ

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۲:۳۰

    دہشت گرد اسرائیلی فضائیہ کا تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر اور دفاعی تحقیقاتی ادارے "سپند" پر حملے کی خبر سامنے آ رہی ہے۔

  • اسرائیل کا ایران پر حملہ, تہران میں متعدد دھماکے+ ویڈیو

    اسرائیل کا ایران پر حملہ, تہران میں متعدد دھماکے+ ویڈیو

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۱:۵۰

    ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف علاقوں اور شہروں میں کئی دھماکے ہوئے ہیں۔

  • ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری بھی ہو‏‏ئے شہید

    ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری بھی ہو‏‏ئے شہید

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۴

    دہشت گرد صیہونی رژیم کے حملے میں چیف آف جنرل اسٹاف آف آرمڈ فورسز شہید ہو گئے۔

  • خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اپنے بیٹے کے ساتھ شہید

    خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اپنے بیٹے کے ساتھ شہید

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۰۸

    خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اسرائیلی دہشت گرد حملے میں اپنے بیٹے کے ساتھ شہید ہو گئے۔

  • آئی آر جی سی کے کمانڈر جنرل سلامی شہید

    آئی آر جی سی کے کمانڈر جنرل سلامی شہید

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۲:۱۷

    سردار سلامی اسرائیل کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہو گئے۔

  • بانی انقلاب اسلامی کے مزار میں امام خمینی کی برسی ، ایک خصوصی رپورٹ

    بانی انقلاب اسلامی کے مزار میں امام خمینی کی برسی ، ایک خصوصی رپورٹ

    Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چھتیسویں برسی کے عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمارا سیاسی نظام جو الحمدللہ آج طاقتور ہورہا ہے، ایک عظیم انقلاب کا ثمر ہے۔ پیش ہے سید حسام الدین مہاجری کی رپورٹ

  • اکو کی 13ویں کانفرنس,علاقائی تعاون، معاشی ترقی اور مشترکہ خوشحالی کے نئے امکانات کی جانب ایک مضبوط قدم

    اکو کی 13ویں کانفرنس,علاقائی تعاون، معاشی ترقی اور مشترکہ خوشحالی کے نئے امکانات کی جانب ایک مضبوط قدم

    Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱

    تہران میں اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے رکن ممالک کے وزرائے ٹرانسپورٹ کا 13واں اجلاس 1 جون 2025 سے شروع ہو کر 2 جون کو اپنے اختتام کو پہنچا، جس کا مقصد خطے میں ٹرانسپورٹ اور ٹرانزٹ کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ یہ دو روزہ اجلاس ایران کے وزیر برائے ٹرانسپورٹ اور شہری ترقی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں رکن ممالک کے وزرائے ٹرانسپورٹ نے شرکت کی۔

  • امام خمینی رح کی برسی کے پروگراموں کا سلسلہ شروع، بانی انقلاب کی شخصیت کا گہرائی سے جائزہ لئے جانے کی ضرورت

    امام خمینی رح کی برسی کے پروگراموں کا سلسلہ شروع، بانی انقلاب کی شخصیت کا گہرائی سے جائزہ لئے جانے کی ضرورت

    Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳

    ایران کے مختلف علاقوں اور شہروں مین اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کی برسی کے پروگراموں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

  • پاکستان کے وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کی سحر ٹی اردو کے ساتھ خاص بات چیت

    پاکستان کے وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کی سحر ٹی اردو کے ساتھ خاص بات چیت

    May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲

    پاکستان کے وزیراعظم ایک اعلی سطحی وفد کے ساتھ تہران دورے پر آئے۔ ان کے وفد میں پاکستان کے پاکستان کے وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ بھی شامل تھے۔ جن سے ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری نے خاص بات چیت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۱۴ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS