SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

terrorism

  • لال مسجد کے سابق خطیب اور ان کی بیوی کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

    لال مسجد کے سابق خطیب اور ان کی بیوی کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

    Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹

    اسلام آباد آئی ایس آئی کی ناک کے نیچے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیر اور ان بیوی کے خلاف سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ہے۔

  • ہند امریکہ مشترکہ بیان پر پاکستان کا سخت ردعمل

    ہند امریکہ مشترکہ بیان پر پاکستان کا سخت ردعمل

    Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴

    پاکستان نے امریکہ اور ہندوستان کے مشترکہ بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے سفارتی اصولوں کے منافی قرار دیا ہے۔

  • البانیہ کی حکومت کو اپنی غلطی کا ازالہ کرنا چاہیے: ایران

    البانیہ کی حکومت کو اپنی غلطی کا ازالہ کرنا چاہیے: ایران

    Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے البانیہ میں منافقین کے دہشت گرد گروہ ایم کے او کے دہشت گردانہ اور مجرمانہ اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ البانوی حکومت اس دہشت گرد گروہ کی میزبانی کرنے کے سلسلے میں اپنی غلطی کا ازالہ کرے گی۔

  • لکی مروت میں دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق

    لکی مروت میں دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق

    Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹

    لکی مروت کے علاقے شہبازخیل میں ایک پولیس اہلکار اور نامعلوم افراد کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔

  • عراق میں دہشتگرد گروہ داعش کا نیٹ ورک تباہ

    عراق میں دہشتگرد گروہ داعش کا نیٹ ورک تباہ

    Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶

    عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی آپریشنز کے کمانڈر نے کہا ہے کہ عراق کے صوبے الانبار میں داعش دہشت گرد گروہ کی باقیات کے نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا ہے۔

  • پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکہ، 22 اہلکار زخمی

    پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکہ، 22 اہلکار زخمی

    May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷

    پاکستان کے ڈیرہ اسماعیل خان میں صدر تھانے کی حدود میں چہکان کے علاقے میں ایک موٹر سائیکل پر سوار خودکش بمبار نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تقریباً 22 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔

  • شرپسندوں کے ہاتھوں آپسی تعلقات کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: بلاول بھٹو زرداری

    شرپسندوں کے ہاتھوں آپسی تعلقات کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: بلاول بھٹو زرداری

    May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵

    ایران و پاکستان شرپسندوں کو آپسی تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، یہ بات پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہی۔

  • دسیوں لاکھ بے گناہ امریکی جنگی جنون کی بھینٹ چڑھ گئے (ویڈیو رپورٹ)

    دسیوں لاکھ بے گناہ امریکی جنگی جنون کی بھینٹ چڑھ گئے (ویڈیو رپورٹ)

    May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۸

    جنگی جنون میں مبتلا عالمی سامراج کا سرغنہ امریکہ دنیا میں خود کی بھڑکائی متعدد جنگوں کی آگ میں اب تک دسیوں لاکھ انسانوں کو جھونک چکا ہے۔ اس حوالے سے پیش خدمت ہے سحر اردو ٹی وی کی ایک مختصر رپورٹ۔

  • یوم نکبت منانے کا فلسفہ (ویڈیو)

    یوم نکبت منانے کا فلسفہ (ویڈیو)

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰

    چودہ مئی عالم اسلام بالخصوص فلسطینی عوام کے لئے نہایت تلخ اور دشوار عہد کے آغاز کا دن ہے۔

  • ایران؛ سی آئی اے اور موساد کے جاسوس اور دہشتگرد گروہ کے سرغنہ کو پھانسی دیدی گئی

    ایران؛ سی آئی اے اور موساد کے جاسوس اور دہشتگرد گروہ کے سرغنہ کو پھانسی دیدی گئی

    May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳

    ایران میں دہشتگردی کے متعدد واقعات کے اصل ذمہ دار، سی آئی اے اور موساد کے جاسوس دہشتگرد سرغنہ حبیب فرج‌ الله چعب کو پھانسی دیدی گئی ۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    ۱ hour ago
  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کا نمونہ، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

  • غزہ: اسرائیل کے جارحانہ فضائی حملے جاری، 10 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS