-
شاه چراغ (ع) دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں ملک گیر مظاہرے
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۳نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد یہ احتجاجی مارچ دارالحکومت تہران کے ساتھ ساتھ مختلف دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں بھی کیا گیا جس میں ایرانی عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
دہشت گردانہ واقعے کے اگلے دن حرم شاه چراغ علیہ السلام کے مناظر
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷حرم حضرت احمد ابن موسی شاہ چراغ (ع) میں دہشت گردنہ واقعے کے ایک دن بعد زائرین مکمل سکون کے ساتھ زیارت اور عبادت میں مصروف ہیں۔
-
فن لینڈ نے شاہ چراغ کے حرم پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ فارس کے صدر مقام شیراز میں واقع امام زادہ شاہ چراغ کے حرم مقدس میں دہشت گردانہ حملے پر فن لینڈ کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
سانحہ شیراز کی مذمتوں کا سلسلہ جاری
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
حضرت احمد ابن موسی علیہ اسلام شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴ایک تکفیری دہشتگرد نے بدھ کی شام مقامی وقت کے مطابق 17 بج کر 45 منٹ پر حضرت شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ کردی۔اس دہشت گردانہ واقعے میں 15 افراد شہید اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ، دہشتگرد گروہ داعش نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کی۔
-
ایران میں سعودی سازشیں، حزب اللہ عراق نے پردہ اٹھا دیا
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹حزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ ریاض نے تہران کے خلاف اپنی گندی تشہیراتی مہم شروع کردی ہے۔
-
شام کی فوج نے امریکی فوجی قافلے کا راستہ روک دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۶شام کےفوجیوں نے امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے ایک قافلے کو پسپائی پر مجبور کردیا۔
-
اسلام آباد ایک بڑی تباہی سے بچ گیا۔ پولیس نے بروقت دہشت گرد حملے سے پہلے پکڑ لئے
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴جمعرات کے دن پاکستانی پولیس نے ایک آپریشن کرکے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی ایک بڑی دہشت گردانہ کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
-
افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴اسلام آباد میں قائم ایک تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان کے اقتدار ہاتھ میں سنبھالنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 51 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔
-
اسی لاکھ روپے دو یا مرنے کےلئے تیار ہوجاؤ، ٹی ٹی پی کا کے پی منسٹر کو خط
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے خیبر پاکستان کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر عاطف خان کو ایک دھمکی آمیز خط لکھا ہے جس میں انہوں نے وزیر سے کہا ہے کہ 80لاکھ روپے دو یا پھر مرنے کےلئے تیار ہو جاؤ