صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک فلسطینی خاتون شہید (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i414130-صیہونی_دہشتگردوں_کی_فائرنگ_ایک_فلسطینی_خاتون_شہید_(ویڈیو)
صیہونی دہشتگردوں نے مغربی رام اللہ کے بیتونیا علاقے میں ایک کار پر فائرنگ کر کے ایک فلسطینی خاتون کو شہید کر دیا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )