SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سینچری ڈیل ٹرمپ کا سازشی منصوبہ

  • سینچری ڈیل کے خلاف عالم اسلام ، بالخصوص فلسطین سراپا احتجاج

    سینچری ڈیل کے خلاف عالم اسلام ، بالخصوص فلسطین سراپا احتجاج

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴

    غزہ، غرب اردن، بیت المقدس اور مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینی عوام نے جمعے کے دن ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ۔ اسی کے ساتھ یمن کے دارالحکومت صنعا اور صعدہ میں بھی یمنی عوام نے مظاہرہ کرکے سینچری ڈیل کی مخالفت اور فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا -

  • سینچری ڈیل ، ناکامی سے دوچار ہو گی :  تہران کے خطیب نماز جمعہ

    سینچری ڈیل ، ناکامی سے دوچار ہو گی : تہران کے خطیب نماز جمعہ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸

    تہران کے خطیب نماز جمعہ نے سینچری ڈیل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدی کی ڈیل یقینا ناکامی سے دوچار ہوگی

  • نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے بارے میں انتباہات کا سلسلہ جاری

    نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے بارے میں انتباہات کا سلسلہ جاری

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸

    نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف ردعمل کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے حکام اور شخصیتوں نے بھی اس سازش کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  • فلسطین کی تقسیم کو تسلیم کرنا غیرت مسلم ختم ہونے کے مترادف: پاکستانی علماء

    فلسطین کی تقسیم کو تسلیم کرنا غیرت مسلم ختم ہونے کے مترادف: پاکستانی علماء

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰

    پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء نے کہا ہے کہ جو مسلمان ممالک فلسطین کی تقسیم کے منصوبے کو تسلیم کر رہے ہیں ان کی غیرت مسلم ختم ہو چکی ہے۔

  • سینچری ڈیل پر فلسطینیوں کا غم و غصہ + ویڈیو

    سینچری ڈیل پر فلسطینیوں کا غم و غصہ + ویڈیو

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰

    پوری دنیا میں اس شرمناک ڈیل کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہو رہا ہے اور فلسطین کے صدر محمود عباس نے واضح لفظوں میں اعلان کر دیا ہے کہ ٹرمپ کے امن منصوبے کو ہزار بار مسترد کرتے ہیں۔

  • عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو حماس کا انتباہ

    عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو حماس کا انتباہ

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام اپنے پیغام میں سینچری ڈیل کے نفاذ اور اسے تسلیم کرنے کے تعلق سے کسی بھی طرح کی شراکت داری کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کرنے والوں کو فلسطینی قوم معاف نہیں کرے گی-

  • سینچری ڈیل ناپاک منصوبے پر فلسطینیوں کا سخت رد عمل ۔ ویڈیو

    سینچری ڈیل ناپاک منصوبے پر فلسطینیوں کا سخت رد عمل ۔ ویڈیو

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲

    فلسطینی عوام بالخصوص غزہ کے باشندوں نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچرہی ڈیل پر شدید برہمی اور غصے کا اظہار کیا ہے۔ سبھی فلسطینی عوام اور حکام نے یہ اعلان کیا ہے کہ اس منصوبے کو کسی قیمت پر تسلیم  نہیں کیا جائے گا۔

  • سینچری ڈیل کی رونمائی میں بعض عرب ممالک کی موجودگی پر حماس کا اظہار افسوس

    سینچری ڈیل کی رونمائی میں بعض عرب ممالک کی موجودگی پر حماس کا اظہار افسوس

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے امریکہ میں سینچری ڈیل کی رونمائی میں عمان، امارات اور بحرین کے نمائندوں کی موجودگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے

  • غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے حملے

    غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے حملے

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی پر بمباری کی ہے -

  •  سینچری ڈیل کی رونمائی پر ایران کا ردعمل

    سینچری ڈیل کی رونمائی پر ایران کا ردعمل

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۷

    سحر نیوزرپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • لاہور اور اسلام آباد میں حالات کشیدہ، پولیس کی  فائرنگ میں متعدد ہلاکتیں، انٹرنیٹ بدستور منقطع
    لاہور اور اسلام آباد میں حالات کشیدہ، پولیس کی فائرنگ میں متعدد ہلاکتیں، انٹرنیٹ بدستور منقطع
    ۲۹ minutes ago
  • امریکہ: ریاست ٹینیسی کی اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکہ، 19 افراد ہلاک
  • صدر پزشکیان نے دوسو پچاس میگاواٹ کے نئے سولر پاور پلانٹ کا کیا افتتاح
  • غزہ سے سامنے آئی بڑی خبر، فلسطین کے سرکردہ رہنماؤں کو اسرائیل نے رہا کرنے سے کیا انکار
  • یورپ کے ڈاکٹروں اور نرسوں میں اپنی زندگی ختم کرنے کا بڑھتا رجحان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS