SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سینچری ڈیل ٹرمپ کا سازشی منصوبہ

  • فلسطین، اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کی گفتگو

    فلسطین، اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کی گفتگو

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵

    فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس اور تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ملت فلسطین متحد ہو کر سینچری ڈیل کا مقابلہ کرے گی.

  • سب ایک ہی نسل کے ہیں! ۔ کارٹون

    سب ایک ہی نسل کے ہیں! ۔ کارٹون

    Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶

    جہاد اسلامی اور حماس جیسی فلسطینی تنظیموں کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست میں ہونے والے انتخابات سے فلسطین کے تئیں صیہونی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، جو بھی صیہونی ٹولے کی لگام اپنے ہاتھ میں لے گا، وہ وہی کرے گا جو اسکے اسلاف نے کیا ہے۔

  • ایران کے ساتھ حماس کے تعلقات اسٹریٹیجک نوعیت کے ہیں، اسماعیل ہنیہ

    ایران کے ساتھ حماس کے تعلقات اسٹریٹیجک نوعیت کے ہیں، اسماعیل ہنیہ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶

    تحریک حماس نے اعلان کیاہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اس کے تعلقات اسٹریٹیجک نوعیت کے ہیں۔

  • سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینی عوام کا احتجاج جاری

    سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینی عوام کا احتجاج جاری

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱

    ہزاروں فلسطینیوں نے اتوار کوغزہ پٹی میں نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کیا اس مظاہرے میں علمائے فلسطین کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔

  • سینچری ڈیل نسل پرستانہ ہے : یورپی یونین

    سینچری ڈیل نسل پرستانہ ہے : یورپی یونین

    Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰

    سینچری ڈیل کے خلاف جہاں فلسطین اور دوسرے ممالک میں احتجاج ہو رہا ہے وہیں یورپی یونین نے بھی اس پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

  • فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کا حملہ

    فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کا حملہ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۷

    نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں 20 سے زائد فلسطینی زخمی اور درجنوں گرفتار ہوئے۔

  • سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے

    سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے

    Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴

    ہزاروں فلسطینیوں نے کل غزہ کی پٹی میں نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • امریکہ کو علاقے سے نکلنا ہو گا: علمائے اسلام

    امریکہ کو علاقے سے نکلنا ہو گا: علمائے اسلام

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۴

    اسلامی ممالک کے کئی علماء نے آج یمن میں ہونے والے اجلاس کے موقع پر مغربی ایشیا میں امریکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے علاقے سے امریکہ کے فوری انخلا پر تاکید کی۔

  • صیہونی پارلیمنٹ میں سینچری ڈیل کو پارہ کر دیا گیا۔ ویڈیو

    صیہونی پارلیمنٹ میں سینچری ڈیل کو پارہ کر دیا گیا۔ ویڈیو

    Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸

    صیہونی پارلیمنٹ میں فلسطینی نمائندے احمد الطیبی نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے ڈیل آف سینچری پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اسے پھاڑ کر پیروں تلے روند ڈالا۔

  • سنچری ڈیل منصوبہ،  امریکہ کی طویل المدت منافقت اور دوغلے پن کا نقطۂ اختتام

    سنچری ڈیل منصوبہ، امریکہ کی طویل المدت منافقت اور دوغلے پن کا نقطۂ اختتام

    Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۶

    سنچڑی ڈیل منصوبے نے ، فلسطین کے تعلق سے گذشتہ ستر برسوں کے دورارن امریکہ کی طویل المدت منافقت اور دوغلے پن کو اس کے انجام تک پہنچا دیا-

Show More

خاص خبریں

  • میدان جنگ کی طرح مذاکراتی عمل میں بھی مردانہ وار کھڑے رہے، حماس کے رہنما خلیل الحیہ
    میدان جنگ کی طرح مذاکراتی عمل میں بھی مردانہ وار کھڑے رہے، حماس کے رہنما خلیل الحیہ
    ۲۰ minutes ago
  • نوبل امن انعام: ٹرمپ کے ارماں حسرتوں میں کھو گئے
  • ہندوستان: وزیر اعظم مودی نے نیتن یاہو کی تعریف کی، کانگریس نے کہا "شرمناک عمل"
  • پاکستان: اورکزئی حملے میں ملوث تمام دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، آئی ایس پی آر
  • اسپین کی پارلیمنٹ نے غاصب اسرائیل پر ہتھیاروں کی مکمل پابندی کو منظوری دے دی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS