صیہونی پارلیمنٹ میں سینچری ڈیل کو پارہ کر دیا گیا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i362268-صیہونی_پارلیمنٹ_میں_سینچری_ڈیل_کو_پارہ_کر_دیا_گیا_ویڈیو
صیہونی پارلیمنٹ میں فلسطینی نمائندے احمد الطیبی نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے ڈیل آف سینچری پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اسے پھاڑ کر پیروں تلے روند ڈالا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )