-
2 لاکھ سال پرانی غار، "دربند رشی"۔ (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰ایران کے صوبے گیلان کے شہر رودبار کے قریب ایک غار واقع ہے جس کی عمر دو سے ڈھائی لاکھ برس بتائی جاتی ہے۔ رشی نام کے ایک قریے کے جنوب میں واقع "دربند رشی" نامی یہ غار پہلی بار اٹھارہ برس قبل آثار قدیمہ کے ایک ایرانی ماہر ڈاکٹر جہانی کے ذریعے دریافت کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اس غار کو اب ایک نجی سیاحتی کمپنی کے حوالے کر دیا گیا ہے جو اب اس دلچسپ اور حیرت انگیز غار کو ایک ریسٹورینٹ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ بتایا جاتا ہے اس غار کو عصر حجر کے شکارچی استعمال کیا کرتے تھے۔
-
پینانگ،ملائیشیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴ملائیشیا،نانگ جزائر کے روایتی گھر اور آرٹ
-
تبریز ایک نگاہ میں
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹ایران،تبریز کے حسین مناظر
-
ہانگ کانگ کا مشہور تیرتا ریسٹورنٹ سمندر میں ڈوب گیا
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰جمبو کنگڈم، ایک تین منزلہ جہاز جو کسی زمانے میں دنیا کا سب سے بڑا تیرتا ہوا ریستوراں تھا۔اس تیرتے ریسٹورنٹ کو 1976 میں کھولا گیا تھا۔ یہ تقریباً نصف صدی سے ٹائفون شیلٹر کے کازوے ساحل پر لنگر انداز تھا۔گزشتہ منگل کو اسے یہاں سے نکال کر لے جایا جا رہا تھا کہ گزشتہ روز اسے حادثہ پیش آ گیا، اور یہ تاریخی ریسٹورنٹ سمندر برد ہو گیا۔
-
پاکستان وزیرستان 4k
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹پاکستان وزیرستان کی سیر
-
ایران - اذربایجان
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱ایران - اذربایجان کے حسین قدرتی مناظر
-
ایران: البرز پہاڑیاں
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹ایران البرز پہاڑیوں پر موسم بہار کے حسین مناظر
-
ایران 4K
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵ایران هزاروں ابشار کا ملک