SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Ukraine

  • زیلنسکی کو اس بار بھی مغربی ملکوں نے دھوکہ دے دیا

    زیلنسکی کو اس بار بھی مغربی ملکوں نے دھوکہ دے دیا

    Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱

    مغربی ممالک مختلف حیلے بہانوں سے یوکرین کی جنگ کے شعلوں کو مزید بلند کرنے کی کوشش میں ہیں۔

  • روس یوکرین جنگ؛ جرمنی نے تیل چھڑکا، روس نے دھمکایا

    روس یوکرین جنگ؛ جرمنی نے تیل چھڑکا، روس نے دھمکایا

    Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹

    جرمنی بھی یوکرین کی جنگ کے دوران اسلحے کی تجارت میں اپنے دوسرے مغربی حلیفوں سے پیچھے نہیں رہنا چاہتا اسی لئے جرمنی کی اسلحہ ساز کمپنیاں بڑھ چڑھ کر یوکرین کی جنگی صنعت میں اپنا حصہ ڈال رہی ہیں۔

  • ماسکو پر یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام، وزارت دفاع کو جانے والی سڑک بند (ویڈیو)

    ماسکو پر یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام، وزارت دفاع کو جانے والی سڑک بند (ویڈیو)

    Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳

    روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

  • چین؛ روسی تیل کی درآمدات میں ریکارڈ اضافہ

    چین؛ روسی تیل کی درآمدات میں ریکارڈ اضافہ

    Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳

    چین نے سال 2023ء کے پہلے چھے ماہ میں روس سے خام تیل کی درآمد کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جو بڑھ کر 2 اعشاریہ 13 ملین بیرل یومیہ تک جا پہنچا ہے۔

  • یوکرین کے لئے اسلحے کی سپلائی پر اعتراض

    یوکرین کے لئے اسلحے کی سپلائی پر اعتراض

    Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوکرین روس جنگ میں امریکہ کی جانب سے جلتی پر تیل ڈالنے کا عمل جاری، مزید ہتھیار یوکرین بھیجنے کا اعلان

    یوکرین روس جنگ میں امریکہ کی جانب سے جلتی پر تیل ڈالنے کا عمل جاری، مزید ہتھیار یوکرین بھیجنے کا اعلان

    Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲

    امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیاہے کہ اس نے یوکرین کی فوجی امداد کی غرض سے ایک اعشاریہ تین بلین ڈالر کا اسلحہ اور فوجی امداد مختص کی ہے۔

  • کریمیہ پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ ناکام

    کریمیہ پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ ناکام

    Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰

    کریمیہ پر یوکرین نے ایک بڑا ڈرون حملہ کرنے کی کوشش کی جسے روسی فوج نے ناکام بنا دیا۔ 9 ڈرون تباہ کئے گئے اور 19 ڈرون طیارے الیکٹرانک جامنگ نظام سے ناکارہ بنائے گئے۔

  • یوکرین کا کریمیہ پل پر حملہ، روسی وزارت خارجہ نے تصدیق کر دی (ویڈیو)

    یوکرین کا کریمیہ پل پر حملہ، روسی وزارت خارجہ نے تصدیق کر دی (ویڈیو)

    Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸

    روس کی وزارت خارجہ نے اس ملک کو کریمیہ جزیرہ سے ملانے والے پل پر ہونے والے حملے کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ کیف اور اس کی انٹیلی جنس نے انجام دیا ہے۔

  • روس کو نشانہ بنانے کیلئے فرانس یوکرین کو دورمار میزائل دے گا

    روس کو نشانہ بنانے کیلئے فرانس یوکرین کو دورمار میزائل دے گا

    Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲

    مغربی ممالک روس پر مزید دباؤ ڈالنے اور یوکرین جنگ کو مزید طول دینے کے لئے روز بروز ایک نیا فیصلہ لے رہے ہیں۔

  • یورپ یوکرین کو روس کے خلاف استعمال کر رہا ہے

    یورپ یوکرین کو روس کے خلاف استعمال کر رہا ہے

    Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵

    روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک یوکرین کو روس کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • جنگ بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر غاصب صیہونی فوج کے جارحانہ حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
    جنگ بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر غاصب صیہونی فوج کے جارحانہ حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
    ۱۷ minutes ago
  • ونزوئيلا : وائٹ ہاؤس کے بیانات مہذب اصولوں کی "کھلی توہین"
  • داعش خراسان کے ترجمان کی گرفتاری
  • جنگ بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر غاصب صیہونی فوج کے جارحانہ حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
  • ہمارے ججوں پر امریکی پابندی ایک غیر جانبدار ادارے کی خود مختاری پر حملہ: عالمی فوجداری عدالت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS