SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ukraine war

  • یوکرین کے خلاف سرگرم عمل روس کے مسلح روبوٹ (ویڈیو)

    یوکرین کے خلاف سرگرم عمل روس کے مسلح روبوٹ (ویڈیو)

    Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰

    روس یوکرین کے خلاف اپنے مسلح روبوٹ بھی استعمال کر رہا ہے، کس طرح، دیکھیئے اس ویڈیو میں!

  • کیا امریکہ نے روس کو بائیڈن کے دورۂ یوکرین سے آگاہ کیا تھا؟

    کیا امریکہ نے روس کو بائیڈن کے دورۂ یوکرین سے آگاہ کیا تھا؟

    Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵

    گزشتہ روز امریکی صدر جوبایڈن نے یوکرین کا غیر اعلانیہ دورہ کیا تھا جس کے بارے میں امریکی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے ماسکو کو اپنے صدر کے دورۂ یوکرین سے آگاہ کر دیا تھا۔

  • ممکنہ جوہری حادثے کی منصوبہ بندی کرلی گئی: روس

    ممکنہ جوہری حادثے کی منصوبہ بندی کرلی گئی: روس

    Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳

    روسی وزرات دفاع نے اقوام متحدہ کے اجلاس سے قبل ماسکو کو قصوروار قرار دینے کے مقصد سے یوکرین پر اپنی سرزمین پر جوہری حادثے کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • یوکرین کے لئے مغربی اسلحے کی سپلائی

    یوکرین کے لئے مغربی اسلحے کی سپلائی

    Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • میکرون کو ماسکو کی دھمکی، نپولین کا انجام یاد ہے؟

    میکرون کو ماسکو کی دھمکی، نپولین کا انجام یاد ہے؟

    Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۵

    ماسکو نے فرانس کے صدر امانوئل میکرون سے خطاب میں کہا ہے کہ جب آپ حکومت کی تبدیلی کی بات کرتے ہیں تو نپولین کا انجام یاد رکھئے گا۔

  • جرمن وزیر خارجہ نے زاویہ کچھ زیادہ ہی گھما دیا! (ویڈیو)

    جرمن وزیر خارجہ نے زاویہ کچھ زیادہ ہی گھما دیا! (ویڈیو)

    Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱

    جرمن وزیر خارجہ انیلینا بربوک سے جب میونخ کانفنرس کے موقع پر یہ پوچھا گیا کہ کیا یوکرین ولادیمیر پوتین کے اقتدار میں ہوتے ہوئے طولانی مدت تک تحفظ حاصل کرسکتا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ ’’اگر پوتین اپنی پالیسی میں 360 ڈگری کی تبدیلی نہ لائیں تو یہ ممکن نہیں‘‘۔ جبکہ وہ اس بات سے غافل رہیں کہ 360 ڈگری تبدیلی کا مطلب ہے ’’صفر‘‘ اور انہیں 360 ڈگری کے بجائے 180 ڈگری کہنا چاہئے تھا۔

  • یوکرین جنگ میں مغربی مداخلت

    یوکرین جنگ میں مغربی مداخلت

    Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • جرمنی کا نصف بٹالین لیپرڈ 2 ٹینک یوکرین بھیجنے کا فیصلہ

    جرمنی کا نصف بٹالین لیپرڈ 2 ٹینک یوکرین بھیجنے کا فیصلہ

    Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸

    جرمنی نے بدھ کے روز اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ یوکرین کو آدھی بٹالین لیپرڈ 2 ٹینک فراہم کرے گا۔

  • ویگنر نے ایک اور علاقے پر قبضہ کیا

    ویگنر نے ایک اور علاقے پر قبضہ کیا

    Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲

    ویگنر نے مشرقی یوکرین کے اہم شہر باخموت کے قریب مزید ایک اور علاقے پر قبضہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔

  • جرمن شہری، یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے خلاف ہیں: جرمن پارلیمنٹ کی رکن کا اعلان

    جرمن شہری، یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے خلاف ہیں: جرمن پارلیمنٹ کی رکن کا اعلان

    Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵

    جرمن پارلیمنٹ کی ایک رکن نے کہا ہے کہ اس ملک کے آدھے سے زیادہ شہری یوکرین میں ہتھیار بھیجنے اور لڑائی کے خلاف ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  •  اربعین کے موکب میں آگ ، ایک خاتون جاں بحق، تین زخمی+ویڈیو
    اربعین کے موکب میں آگ ، ایک خاتون جاں بحق، تین زخمی+ویڈیو
    ۳ hours ago
  • ٹرمپ کے ٹیرف وار کے بعد مودی اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو
  • ایران: سیستان و بلوچستان میں بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد
  • غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت اور عالمی اداروں کی بے عملی جاری، سلامتی کونسل کا اجلاس ملتوی
  • غزہ میں مزید 40 فلسطینی شہید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS