-
یوکرین نے متعدد ممالک میں اپنے سفیروں کو برطرف کردیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۱یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے ہندوستان سمیت جرمنی، جمہوریہ چیک، ناروے اور ہنگری میں یوکرینی سفیروں کو برطرف کردیا۔
-
یوکرین میں روسی میزائل گرنے سے 15 ہلاک، درجنوں ملبے تلے دب گئے
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳مشرقی یوکرین میں رہائشی عمارت پر روس کے فضائی حملے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
روس اور یوکرین کی جنگ سے دنیا خوراک کے بحران سے دوچار
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲روس اور یوکرین کی جنگ سے دنیا خوراک کے بحران سے دوچار ہوا ہے۔
-
روسی صدر کا جنگ یوکرین کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷روسی صدر نے جنگ یوکرین کے جاری رہنے اور مذاکرات کی شرائط نہ ماننے کے نتائج بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ہم نے ابھی تک یوکرین کے خلاف سنجیدہ کارروائی نہیں کی: روسی صدر
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶روس کے صدر نے یوکرین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تو ہماری فوج نے سنجیدہ جنگی کارروائی نہیں کی ہے۔
-
یوکرین کو بهاری جانی اور مالی نقصان پہنچانے کا دعوی
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کے اہم شہر لائسچانسک پر روسی کنٹرول، یوکرینی فوج کی پسپائی
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶روس نے یوکرین کے اہم شہر لائسچانسک کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے جس کے بعد یوکرین کی فوج نے اس شہر سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔
-
روس میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے، 3 افراد ہلاک
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹روس میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔
-
یوکرین جنگ
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
کیا یوکرین جنگ کے باعث روسی کھلاڑی کھیل سے محروم ہو گئے؟
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷نوے سے زائد کھیل کے عالمی اداروں نے روس کے کھلاڑیوں پر پابندی عائد کر کے انہیں فی الحال کھیل سے محروم کر دیا ہے۔