SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ukraine war

  • اسرائیل کے اسپتالوں سے یوکرینی مہاجرین کو نکالا جا رہا ہے

    اسرائیل کے اسپتالوں سے یوکرینی مہاجرین کو نکالا جا رہا ہے

    Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲

    صیہونی حکومت کی جانب سے یوکرینی مہاجرین کے ساتھ ناروا سلوک کے بعد، ایک اسرائیلی اخبار نے یوکرینی مریضوں کو ہسپتالوں سے نکالنے اور ان کے ہیلتھ انشورنس کی تجدید نہ کرنے کی خبر دی ہے۔

  • واگنر ملیشیا اپنی وفاداری کا حلف اٹھائے، ولادیمیر پوتن کا فرمان

    واگنر ملیشیا اپنی وفاداری کا حلف اٹھائے، ولادیمیر پوتن کا فرمان

    Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸

    روسی صدر ولادیمیر پوتن نے فرمان جاری کیا ہے کہ واگنر ملیشیا، حکومت کے ساتھ اپنی وفاداری کا حلف اٹھائے اور اس سلسلے میں دستاویز پر دستخط بھی کرے۔

  • یوکرین نے جنگ سے بھاگنے والے 23 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    یوکرین نے جنگ سے بھاگنے والے 23 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳

    یوکرین کی مسلح افواج نے روس کے ساتھ جنگ سے بھاگنے والے 23 فوجیوں کو خود ہی موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • کریمیا میں یوکرین کے 42 ڈرون تباہ

    کریمیا میں یوکرین کے 42 ڈرون تباہ

    Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۹

    روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ایئر ڈيفنس نے کریمیا میں یوکرین کے بڑے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا ہے اور 42 ڈرون تباہ کر دیئے گئے ہیں۔

  • مغرب کو ماسکو کا انتباہ

    مغرب کو ماسکو کا انتباہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷

    دمیتری مدودف نے یوکرین کو ایف سولہ طیارے دینے کے سلسلے میں مغربی حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی اوقات کے اندر رہو اور اپنے پائلٹوں کی جانوں کو داؤں پر مت لگاؤ۔

  • یوکرین کا ماسکو پر ایک اور ڈرون حملہ ناکام

    یوکرین کا ماسکو پر ایک اور ڈرون حملہ ناکام

    Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱

    روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے21اگست صبح کو ایک یوکرین ڈرون طیارے کو الیکٹرانک جامنگ نظام سے ماسکو کے نواح میں مار گرایا ہے۔

  •   مغربی ممالک کی اشتعال انگیزی کے سبب دنیا ایٹمی جنگ کے دہانے پر

    مغربی ممالک کی اشتعال انگیزی کے سبب دنیا ایٹمی جنگ کے دہانے پر

    Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴

    روس نے اعلان کیا ہے کہ مغربی ممالک کی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں ایٹمی طاقتوں کے مابین جنگ کا امکان بڑھتا جا رہا ہے۔

  • ماسکو پر ڈرون حملہ

    ماسکو پر ڈرون حملہ

    Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴

    روس کی وزارت دفاع نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کے ایک ڈرون طیارے کو ماسکو میں مار گرایا ہے۔

  • نیٹو کے ساتھ ڈائریکٹ جنگ ہوسکتی ہے: بیلاروس

    نیٹو کے ساتھ ڈائریکٹ جنگ ہوسکتی ہے: بیلاروس

    Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳

    بیلاروس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ڈائریکٹ نیٹو سے جنگ کرنے کا امکان ہے۔

  • یوکرین کا دونتسک پر کلسٹر بموں سے حملہ

    یوکرین کا دونتسک پر کلسٹر بموں سے حملہ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳

    یوکرین نے روس کے زیر کنٹرول علاقے دونتسک میں کلسٹر بموں سے حملہ کیا ہے جن کا بین الاقوامی طور پر استعمال جرم قرار دیا گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • چین کے ساتھ زرعی شعبے میں تجارت کو 2 ارب ڈالر تک بڑھایا جائے گا: وزیر زراعت
    چین کے ساتھ زرعی شعبے میں تجارت کو 2 ارب ڈالر تک بڑھایا جائے گا: وزیر زراعت
    ۳۳ minutes ago
  • برطانوی صحافی: ایران کا ردعمل صیہونیوں کی توقعات سے کہیں زیادہ تھا
  • ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: ایران مذاکرات میں سنجیدہ تھا لیکن صیہونی جارحیت نے مذاکرات کی میز الٹ دی
  • ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کے بارے میں ٹرمپ کا جارحانہ بیان، قابل مذمت: روس
  • یو اے ای میں صیہونی سفیر کی غلط حرکت، ابو ظبی برہم، عہدہ خطرے میں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS