SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

United Nations

  • ایران کی طرف سے صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت

    ایران کی طرف سے صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۷

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف وزری قرار دیا ہے۔

  • عالمی یومِ آبادی: پاکستان کی آبادی 25 کروڑ سے تجاوز کر گئی

    عالمی یومِ آبادی: پاکستان کی آبادی 25 کروڑ سے تجاوز کر گئی

    Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۵

    عالمی یومِ آبادی کے موقع پر اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) نے پاکستان سے متعلق اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔

  • اگر غلطی کی تو منہ توڑ جواب ملے گا: صیہونی وزیر جنگ کو ایران کا واضح انتباہ

    اگر غلطی کی تو منہ توڑ جواب ملے گا: صیہونی وزیر جنگ کو ایران کا واضح انتباہ

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۰

    رہبر انقلاب اسلامی کی شان میں غاصب صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کی گستاخی پر ایران نے شدید رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔

  • جنگ بندی کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں ایک ہزار فلسطینی شہید: اقوام متحدہ

    جنگ بندی کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں ایک ہزار فلسطینی شہید: اقوام متحدہ

    Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۳

    اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے آغاز سے اسرائیلی فوجی حملوں میں ایک ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

  • مشرق وسطیٰ کے تنازعے نے اب تک کے سب سے بڑے توانائی کے بحران کو جنم دیا ہے: اقوام متحدہ

    مشرق وسطیٰ کے تنازعے نے اب تک کے سب سے بڑے توانائی کے بحران کو جنم دیا ہے: اقوام متحدہ

    Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۳

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے مشرق وسطیٰ کے تنازعے سے پیدا ہونے والی مشکلات کو دنیا کے لیے بڑا دھچکا قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس تنازعے نے اب تک کے سب سے بڑے توانائی کے بحران کو جنم دیا ہے۔

  • جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج غزہ میں روزانہ 1 بچے کو شہید کر رہی ہے: اقوام متحدہ

    جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج غزہ میں روزانہ 1 بچے کو شہید کر رہی ہے: اقوام متحدہ

    Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۸

    اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال ’یونیسیف‘ نے کہا ہے کہ غزہ میں نام نہاد جنگ بندی کے باوجود گزشتہ 8 ماہ سے اوسطاً روزانہ 1 فلسطینی بچہ اسرائیلی حملوں میں شہید ہو رہا ہے۔

  • ایران کا مؤقف: پابندیاں اور جنگ بے سود رہیں، اب سفارت کاری کو موقع دیا جائے

    ایران کا مؤقف: پابندیاں اور جنگ بے سود رہیں، اب سفارت کاری کو موقع دیا جائے

    Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۴

    قانونی اور بین الاقوامی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آپ نے ایران کے حوالے سے پابندیوں اور جنگ کی کوشش کی اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا، اب وقت آگیا ہے کہ سفارت کاری اور باہمی احترام کو آزمایا جائے۔

  • زیلینسکی صاحب، دنیا اب سرگرداں جوکروں سے تنگ آچکی ہے: سید عباس عراقچی

    زیلینسکی صاحب، دنیا اب سرگرداں جوکروں سے تنگ آچکی ہے: سید عباس عراقچی

    Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲

    یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی کے جارحانہ بیان پر ایران کے وزیر خارجہ نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیلینسکی صاحب، دنیا اب سرگرداں جوکروں سے تنگ آچکی ہے۔

  • امریکہ عالمی ادارۂ صحت، ڈبلیو ایچ او، سے نکل گیا

    امریکہ عالمی ادارۂ صحت، ڈبلیو ایچ او، سے نکل گیا

    Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹

    خبروں کے مطابق امریکہ نے عالمی ادارۂ صحت، ڈبلیو ایچ او، سے علیٰحدگی اختیار کرلی ہے۔

  • اقوام متحدہ کے ادارے

    اقوام متحدہ کے ادارے "انروا" پر اسرائیلی حملہ مجرمانہ حرکت: ایرانی وزارت خارجہ

    Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۴

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مقبوضہ بیت المقدس میں اقوام متحدہ کے ادارے "انروا" پر اسرائیلی حملے کو مجرمانہ حرکت قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ۸ hours ago
  • اردن: ایک گاؤں میں گرجا گھر پر حملہ، 7 افراد ہلاک

  • ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

  • ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی جارحیت پر آئی اے ای اے کی خاموشی ایک سنگین کوتاہی

  • موجودہ حساس حالات میں ہمہ جہت تیاری کی ضرورت پر بری فوج کے کمانڈر کی تاکید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS