-
بیت المقدس کے بارے میں اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کو امریکہ کی دھمکی
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۴قدس کے بارے میں امریکی فیصلےکے جائزے کے لئے،اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ نے سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کو دھمکی دی ہے-
-
بیت المقدس کو فضا سے دیکھئے!- ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۱فضا سے بنائی گئی بیت المقدس کی خوبصورت ویڈیو ملاحظہ کریں!
-
مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی ۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۴فوجیوں کی وردی پہنے صیہونی دہشتگردوں نےمسجد الاقصیٰ کے اندر گھس کر فائرنگ کی اور قبلۂ اول حرم الٰہی کی حرمت کو بڑی بے دردی سے پامال کیا!
-
بھگوڑے اسرائیلی ۔ ویڈیو
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۱پیشرفتہ اسلحوں میں سر سے پیر تک اٹے ہوئے درندہ صفت اسرائیلی فوجی ہاتھوں میں اینٹیں پتھر اٹھائے فلسطینی جوانوں کے سامنے ٹک نہ سکے اور بھاگنے پر مجبور ہو گئے!
-
درندہ اسرائیل! ۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶صیہونیوں کی درندگی ملاحظہ اور اسکی نابودی کی دعا کریں! ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری!
-
امریکا اور صیہونی حکومت کے مقابلے پر زور
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی سفارت خانے کی منتقلی کے اعلان پر تشویش
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴فلسطینیوں کے حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے اپنے ہنگامی اجلاس میں بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کو واپس لیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تل ابیب کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران اپنے میزائل سسٹم کی رینج اتنا زیادہ بڑھائےگا کہ وائٹ ہاؤس کے حکمرانوں کی نیند حرام ہوجائے گی۔
-
امریکی فیصلے کے خلاف پاکستان میں مظاہرے
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۲حکومت پاکستان نے امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
بیت المقدس مسلمانوں اور فلسطینیوں کا ہے اور رہے گا، ایران
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۱ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو بین الاقوامی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے اور تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ قبلہ اول بیت المقدس ہمیشہ مسلمانوں اور فلسطینیوں سے متعلق رہے گا۔