• ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مظاہروں کا آغاز

    ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مظاہروں کا آغاز

    Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۸

    ہزاروں فلسطینی شہریوں نے غزہ اور غرب اردن جبکہ اردن اور لبنان کے عوام نے اپنے ملک کے مختلف علاقوں میں امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی رہنماؤں اور تنظیموں نے بھی امریکہ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • بیت المقدس کے خلاف امریکی اور صیہونی سازش کی مذمت

    بیت المقدس کے خلاف امریکی اور صیہونی سازش کی مذمت

    Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶

    پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں من جملہ تحریک انصاف، جماعت اسلامی، مجلس وحدت مسلمین، پاکستان عوامی تحریک، جمعیت علمائے پاکستان، سنی اتحاد کونسل نے امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کا سخت ردعمل

    اقوام متحدہ کا سخت ردعمل

    Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۱:۴۸

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان پر اقوام متحدہ نے بھی سخت رد عمل دکھایا ہے۔

  • بیت المقدس عربی اور اسلامی ہے

    بیت المقدس عربی اور اسلامی ہے

    Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۱:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر حارجہ نے امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے پر سخت رد عمل ظاہرکرتے ہوئےکہا کہ بیت المقدس عربی اور اسلامی ہے اور آخر تک رہے گا۔

  • او آئی سی اور عرب لیگ کا ہنگامی سربراہی اجلاس طلب

    او آئی سی اور عرب لیگ کا ہنگامی سربراہی اجلاس طلب

    Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۰:۴۶

    بیت المقدس کو اسرائیلی دار الحکومت قرار دینے کے امریکی فیصلے پر عرب لیگ نے اپنا ہنگامی اجلاس ہفتے کے روز طلب کرلیاہے، جبکہ او آئی سی کا ہنگامی سربراہی اجلاس تیرہ دسمبر کو استنبول میں منعقد ہوگا۔

  • بیت المقدس کی قانونی اور تاریخی حیثیت کی تبدیلی پر پاکستان کی تشویش

    بیت المقدس کی قانونی اور تاریخی حیثیت کی تبدیلی پر پاکستان کی تشویش

    Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۰:۰۴

    پاکستان نے امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے القدس کی قانونی اور تاریخی حیثیت کی تبدیلی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • ایران کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کی مذمت

    ایران کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کی مذمت

    Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۰:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خآرجہ نے ایک بیان میں بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کا فیصلہ غیر قانونی اور بین الاقوامی معاہدوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔

  • امریکی صدرٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    امریکی صدرٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔

  • فلسطین آزاد ہوکے رہے گا!

    فلسطین آزاد ہوکے رہے گا!

    Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے اسلام دشمنوں کی جانب سے بیت المقدس کو صیہونی حکومت کا دارالحکومت بنانے کے دعوے کو ان کی کمزوری اور ناتوانی کا نتیجہ قرار دیا اور فرمایا کہ بلاشبہہ عالم اسلام اس سازش کا ڈٹ کا مقابلہ کرےگا، صیہونیوں کو اس کام کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی اور اس میں شک نہیں کہ پیارا فلسطین آخر کار آزاد ہوکے رہے گا

  • پاکستان امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کا مخالف

    پاکستان امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کا مخالف

    Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۰

    پاکستان نےامریکا کی جانب سے اپنا سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے مجوزہ فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔