SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

امریکا کے صدارتی انتخابات

  • ٹرمپ صدارت کے لئے بالکل نااہل ہیں: سابق امریکی صدر

    ٹرمپ صدارت کے لئے بالکل نااہل ہیں: سابق امریکی صدر

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۹

    امریکہ کے سابق صدر بارک اوباما نے موجودہ صدر ٹرمپ کو امریکہ کی صدارت کے لئے بالکل نادرست انتخاب اور نااہل قرار دیا ہے۔

  • امریکہ صدارتی انتخابات؛ جو بائیڈن ٹرمپ سے 15 ریاستوں میں آگے

    امریکہ صدارتی انتخابات؛ جو بائیڈن ٹرمپ سے 15 ریاستوں میں آگے

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵

    امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ ترین سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جو بائیڈن موجودہ امریکی صدر ٹرمپ سے 15 ریاستوں میں آگے ہیں۔

  • جو بائیڈن، ڈونلڈ ٹرمپ سے زیادہ محبوب: سروے رپورٹ

    جو بائیڈن، ڈونلڈ ٹرمپ سے زیادہ محبوب: سروے رپورٹ

    Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹

    امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جو بائیڈن موجودہ امریکی صدر ٹرمپ سے 9 فیصد آگے ہیں۔

  • ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاباتی حریف اُن سے زیادہ محبوب: سروے رپورٹ

    ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاباتی حریف اُن سے زیادہ محبوب: سروے رپورٹ

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲

    امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جو بائیڈن کے جیتنے کے 71 فیصد امکانات ہیں۔

  • تازہ ترین سروے رپورٹ؛ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے کافی پیچھے

    تازہ ترین سروے رپورٹ؛ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے کافی پیچھے

    Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶

    امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ موجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے کافی پیچھے رہ گئے ہیں۔

  • ٹرمپ کا اپنے مخالفین پر ووٹ چرانے کا الزام

    ٹرمپ کا اپنے مخالفین پر ووٹ چرانے کا الزام

    Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷

    امریکی صدر نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ ان کی مخالف جماعت آئندہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی اور ووٹ چوری کرنا چاہتی ہے۔

  • روس نے امریکہ کے انعامی انتخابات کا مذاق اڑایا

    روس نے امریکہ کے انعامی انتخابات کا مذاق اڑایا

    Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۲

    روس نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کرنے والے غیر ملکیوں کی خبر دینے والے کو نقد انعام دینے کے امریکا کے اعلان کا مذاق اڑایا ہے۔

  • سبھی کا متفقہ اعلان، صدارتی انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے

    سبھی کا متفقہ اعلان، صدارتی انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے

    Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶

    امریکہ کے صدارتی انتخابات ملتوی کئے جانے کے بارے میں صدر ٹرمپ کی تجویز پر ڈیموکریٹس کے علاوہ خود ریپبلکنز نے بھی شدید مخالفت کا اظہار کیا ہے۔

  • امریکی صدر ٹرمپ نے ہتھیارڈال دیئے

    امریکی صدر ٹرمپ نے ہتھیارڈال دیئے

    Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶

    امریکی صدر ٹرمپ بیان سے ایک دم منحرف ہونے کے حوالے سے کافی مشہور ہیں اور اپنی اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے انہوں نے الیکشن ملتوی کرنے سے متعلق اپنے بیان سے یو ٹرن لے لیا ہے۔

  • شکست کا خطرہ، ٹرمپ نے انتخابات ملتوی کرنے کی تجویز دے دی

    شکست کا خطرہ، ٹرمپ نے انتخابات ملتوی کرنے کی تجویز دے دی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کو ملتوی کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ 

Show More

خاص خبریں

  • جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک 43 صیہونی فوجیوں کی خودکشی
    جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک 43 صیہونی فوجیوں کی خودکشی
    ۶ hours ago
  • ہم ایٹمی ہتھیاروں کے پیچھے نہیں ہیں، رہبر معظم کے فتویٰ کے مطابق ایٹمی ہتھیار بنانا حرام ہے: ایرانی صدر
  • مغربی ایشیا میں کچھ بڑا ہونے والا ہے، واشنگٹن میں دو بڑے شیطانوں کی ملاقات پر تجزیہ نگاروں کی رائے
  • صیہونی حکومت اور امریکہ کے حملوں پر برکس کے مذمتی بیان کے قدرداں ہیں: وزیر خارجہ عراقچی
  • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی مذمت، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ؛ برکس
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS