-
کملا ہیرس کے ساتھ دوبارہ مباحثہ نہیں کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۵امریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثہ کرنے سے انکار کردیا۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لئے امریکی ٹولے نے ایران کے خلاف رچی نئی سازش
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۷اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے بیرون ملک مخالفین کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف الزامات کی تردید کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت اور دہشت گرد منافقین کی حرکت قرار دیا ہے۔
-
امریکی سینیٹر بائيڈن پر بھڑکے، بہت ہوچکا اب نتن یاہو کی جنگی مشین کے لئے کوئی پیسہ نہيں
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۵امریکی سینیٹر برنی سنڈرز نے غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں میں اس ہفتے شہید ہونے والوں کی تعداد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب نتن یاہو کی جنگي مشین کے لئے پیسے نہیں ہيں۔
-
حزب اللہ کے ایک بیان سے تل ابیب سے واشنگٹن تک مچی کھلبلی، زمینی جنگ کی تیاری مکمل
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳بیروت میں حزب اللہ کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار نے صیہونی حکومت کے خلاف جاری حالیہ لڑائی کو تحریک مزاحمت کے خلاف امریکہ اور نیٹو کی جنگ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ؛ صدارتی امیدوار اسرائیلی لابی کو خوش کرنے کے لیے کوشاں
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳امریکہ میں ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ ہوا جس میں دونوں نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے۔
-
آخر اسکول، کالجوں، یونیورسٹیوں اور بچوں پر ہی کیوں حملہ کرتا ہے امریکہ اور اسکی ایجنٹ حکومتیں؟
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۴جنوب مغربی یمن کے التعزیہ ضلع کے ایک اسکول پر امریکی و برطانوی جنگي طیاروں کی بمباری میں دو طالبات شہید اور پانچ زخمی ہوگئی ہيں۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے ذلت آمیز انخلا پر بائيڈن حکومت پر کڑی تنقید
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی نے ایک رپورٹ میں افغانستان سے امریکی فوجیوں کے ذلت آمیز انخلا پر بائیڈن حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
تہران پر ہر طرح کی پابندی لگا کر ایرانی جوانوں کے مستقبل کو تاریک کرنے کا خواب دیکھنے والا امریکا اب گولڈ میڈل دینے پر مجبور!
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۹ایران کے تبریز شہر سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر حسین قاسمی نے امریکہ میں منعقد ایجادات کے ورلڈ فیسٹیول میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
-
بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے، امریکہ کی ایک اور شرمناک شکست
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱عراق کے وزیر دفاعی ثابت العباسی نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے مشن کے خاتمے اور اس ملک سے دو مرحلوں میں ان کے انخلا کے بارے میں عراق اور امریکہ ایک اتفاق رائے تک پہنچ گئے ہیں۔
-
امریکی غرور کو خاک میں ملاتی یمنی فوج، آٹھویں MQ-9 طیارے کو مار گرایا
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کے ايئرڈیفنس سسٹم نے صوبہ مآرب کے فضائی حدود میں امریکہ کا ایک ایم کیو نائن طیارہ مار گرایا ہے۔