-
اسرائیل کے حامیوں کو ایران کا انتباہ: دور ہی رہو
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے اسرائیلی حکومت کے حامیوں کو نصیحت کی ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت اور ایران کے درمیان تنازعہ میں نہ پڑیں اور اس تصادم سے دور رہيں۔
-
یمن کے امریکی بحری جہازوں پر حملے
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸یمن کی مسلح افواج نے بتایا ہے کہ اس نے بحیرہ احمر میں امریکا کے تین جنگی جہازوں نیز تل ابیب اور عسقلان کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صدر ایران کا دورہ نیویارک، ہمارا پیغام امن اور سلامتی ہے
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں ہوائی اڈے پر ایران کے وزیر خارجہ اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔
-
ہمارے پاس جدید ہھتیاروں کا ذخیرہ ہے، ویسے ہتھیار بہت سے ملکوں کے پاس نہيں: سید عبدالملک الحوثی
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷یمنی انقلاب کے رہنما "سید عبدالملک الحوثی" نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی حمایت میں ہمارا موقف واضح، شفاف، مضبوط اور پائيدار ہے۔
-
بیروت پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸صیہونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا ہے۔
-
یمن کے ساحل کے نزدیک ایک اور سمندری جہاز بنا حادثے کا شکار
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۷برطانیہ کی سمندری تجارت کی تنظیم نے جمعہ 20 ستمبر کو یمن کے ساحل کے نزدیک ایک سمندری حادثے کی خبر دی ہے۔
-
لبنان میں ہونے والے دھماکے امریکہ اور مغربی ممالک کے لئے باعث شرم: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے لبنان میں صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے لئے باعث شرم قرار دیا ہے۔
-
یمنی فوج کی ایک اور کامیابی، جدید ترین امریکی ڈرون تباہ + ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱امریکہ نے یمنی فوج کی جانب سے اس کا جدید ترین ڈرون طیارہ MQ9 تباہ کرنے کی تصدیق کردی ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے گالف کلب کے قریب فائرنگ
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶امریکی ریاست فلوریڈا میں صدارتی الیکشن میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگ ہوئی جس میں وہ محفوظ رہے۔
-
وینزويلا کے صدر نکولس مادورو کے قتل کا منصوبہ ناکام، امریکی سی آئی اے کے کئی جاسوس گرفتار
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷وینزويلا کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وینزويلا کے صدر نکولس مادورو کے قتل کے سی آئی اے کے سازشی منصوبے کو ناکام بنا دیا گيا۔