-
سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر لے گا: امریکی وزیر خارجہ کا دعوی
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۶امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب نئے امریکی صدر کے آنے سے پہلے ہی اسرائیل کو تسلیم کر لے گا۔
-
جوبائیڈن کے بیٹے کا ٹیکس چوری کیس میں اعتراف جرم
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳امریکی صدر کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری مقدمے میں اعتراف جرم کر لیا ہے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر اتفاق
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱عراق اور امریکہ نے ستمبر دو ہزار پچیس تک امریکہ کی سرکردگی میں بین الاقوامی اتحادی فوجیوں کےعراق سے انخلا سے اتفاق کیا ہے۔
-
امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشق، شمالی کوریا کی جانب سے مذمت
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ مشقوں کی مذمت کرتے ہوئے اس کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
یوکرین کےلئے دورمار کروز میزائل فراہم کئے جانے پر واشنگٹن کو ماسکو کا انتباہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک بیان میں یوکرین کو ممکنہ طور پر دور مار کروز میزائل فراہم کئے جانے پر امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکا کے اسکول میں فائرنگ، متعدد ہلاک اور زخمی
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۵امریکی ریاست جارجیا کے اسکول میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷امریکہ نے پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے جن میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱شام میں ایک بار پھر امریکی دہشتگردوں کے ایک اڈے پر راکٹ حملے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
اسرائیل کے بارے میں جوبائيڈن کی پالیسی تبدیل نہیں کروں گی: کملا ہیرس
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷امریکہ کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے صیہونیت نوازی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات میں کامیابی کی صورت میں اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے کی جوبائیڈن کی پالیسی کو تبدیل نہیں کریں گی۔
-
روس نے 92 امریکی شہریوں کےملک میں داخلے پر پابندی لگا دی
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰امریکی پابندیوں کے جواب میں روس نے بھی امریکی شہریوں پر پابندی عائد کردی۔