-
ڈونلد ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۷امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران فائرنگ ہوئی ہے۔ امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ زخمی ہوگئے ہیں۔ فائرنگ کے وقت ٹرمپ ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے تھے۔
-
امریکہ ماضی کی غلط فہمیوں سے سبق سیکھے: ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۷ایران کے نو منتخب صدر نے "نئی دنیا کے لیے میرا پیغام" کے عنوان سے ایک مقالہ شائع کرکے، خطے کے ممالک، افریقہ، چین، روس، یورپ اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کے بارے میں اپنے نقطہ نظر کی وضاحت کی ہے۔
-
انصار اللہ یمن کو کوئی ہتھیار نہیں دیا: ایران
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے یمن کی تحریک انصاراللہ کی جانب سے ایرانی میزائل کے استعمال پر مبنی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے انصاراللہ کو کوئی ہتھیار نہیں دیا ہے
-
چین نے امریکہ سمیت نیٹو کو دیا سخت انتباہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ نیٹو عالمی امن اور استحکام کےلیے خطرہ ہے, امریکی زیرقیادت فوجی بلاک یورپ اور ایشیا میں گڑبڑ کرنا بند کرے۔
-
اقوام متحدہ نے ایران کے نو منتخب صدر کے لئے کہی ایسی بات جس سے امریکا کو لگی آگ
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے اعلان کیا کہ یہ بین الاقوامی ادارہ ایران کے نئے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ تعاون کے لیے خواہشمند ہے۔
-
نیویارک میں فلسطین کے حامیوں کی گرفتاری
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳نیویارک کی پولیس نے 4 جولائی کو امریکہ کی یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر امریکی پرچم نذر آتش کرنے کے جرم میں 37 اسرائیل مخالف مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔
-
کیا امریکہ کے صدارتی الیکشن سے پہلے ہی میدان چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں بائیڈن؟
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صدارتی مباحثے سے پہلے شدید بیمار تھا اس لئے کارکردگی متاثر ہوئی،الیکشن کی دوڑ سے باہر ہونے کی بات مکمل مسترد کرتا ہوں۔
-
مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ پاکستان کی جانب سے مسترد
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹حکومت پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے زمینی حقائق کے منافی اوردوسرے ممالک کے خلاف اپنی مرضی کی کارروائی قرار دیا۔
-
بائيڈن انتظامیہ کی مسلم خاتون نے امریکہ کی جانب سے صیہونی حکومت کی حمایت کے سبب دیا استعفیٰ
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۲بائیڈن انتظامیہ کی سب سے کم عمر مسلمان خاتون نے صیہونی حکومت کے جرائم کی امریکہ کی جانب سے حمایت پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
لبنان صیہونیوں کے لئے جہنم میں تبدیل ہوجائے گا: قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان یقینی طور پر صیہونیوں کے لیے ایک جہنم میں تبدیل ہوجائے گا جہاں سے ان کی واپسی ناممکن ہوگی۔